More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پہلوان وہ ہے جو ہو
Choose an answer
موٹا
مضبوط
بہادر
غصہ پر قابو پانے والا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہر شخص کو صرف وہ ملے گا
Choose an answer
جس کی اس نے نیت کی
جس کے لیے اس نے کوشش کی
جو اس نے ظاہر کیا
جو وہ چاہتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمان کے قتل کا دوسرا سبب
Choose an answer
ترکِ دین
حکمرانی
عیاشی
حرام کمائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرآن مجید کے نزول کی مدت کتنی ہے
Choose an answer
20 سال
25 سال
تقریباََ 23 سال
28 سال
Previous
Skip
Next
Question # 5
ان سے پہلے والے لوگ بھی
Choose an answer
ایسی ہی عبادت کیا کرتے تھے
اسی طرح ٹھکرایا کرتے تھے
ایسی ہی عبادت کیا کرتے تھے
دین کو بھلا بیٹھے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
دین کی اصل اسلام اور اس کا ستون
Choose an answer
نماز ہے
زکوۃ ہے
روزہ ہے
حج بیت اللہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اور اس کی مدد کی
Choose an answer
انجیل کے زریعے
تلوار کے زریعے
روح القدس کے زریعے
معجزات کے زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 8
دین میں پیدا کیا جانے والا ہر نیا کام
Choose an answer
بدعت ہے
میری سنت ہے
پسندیدہ ہے
اجتہاد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس طرح بھی رخُ کرو گے وہیں
Choose an answer
اللہ کا نور ہے
اللہ کا وجود ہے
اللہ کا چہرہ ہے
اللہ کو موجود پاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور لوگوں سے
Choose an answer
اچھا سلوک کریں گے
نصیحت کرین گے
دین کی بات کریں گے
اچھی بات کہیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 11
مدنی سورتوں کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے
Choose an answer
یہود کا تذکرہ
اختصار
گزشتہ اقوام کا تذکرہ
قسمیہ اسلوبِ بیان
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسے مونث جن کے مقابل مذکر موجود ہو
Choose an answer
مونث قیاسی کہلاتے ہیں
مونث حقیقی کہلاتے ہیں
مونث سماعی کہلاتے ہیں
مونث معنوی کہلاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
صحاح ستہ سے مراد ہیں
Choose an answer
تورات وزبور
مشکوٰۃ شریف
حدیث کی صحیح چھ کتب
نسائی وترمذی
Previous
Skip
Next
Question # 14
سب لوگ صبح سویرے نکلتے ہیں اور
Choose an answer
اور اپنی چیزوں کا سودا کرتے ہیں
اپنے ہنر کا سودا کرتے ہیں
اپنی جانوں کا سودا کرتے ہیں
اپنےاہلوعیالکاسوداکرتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں
Choose an answer
انسان کی تخلیق میں
زمین اور آسمان کی تخلیق میں
جانوروں کی پیدائش میں
ستاروں اور سیاروں کی تخلیق میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایمان کی پہلی بنیاد ہے
Choose an answer
توحید ورسالت
حج
روزہ
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 17
پھر تم وہ لوگ ہو جو آپس میں اپنے بھائی بندوں کو
Choose an answer
قتل کرتے ہو
دھوکہ دیتے ہو
پکڑتے ہو
آزماتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
اگر سارے لوگ تجھے نقصان پہنچانے پر جمع ہوجائیں
Choose an answer
تو ان سے بچ کے رہ
تو بھی تجھے کچھ نقصان نہیں پہنچاسکتے
تو وہ ایسا کرسکتے ہیں
تو یہ تیری بدقسمتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
اگر آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ
Choose an answer
آپ پر حق واضح ہوچکا
آپ کو ہدایت دے دی گئی
آپ کے پاس علم آگیا
آپ کو کتاب دے دی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 20
تم نے اس کا اقرار بھی کیا تھا اور تم خود
Choose an answer
اس کو جانتے ہو
اس کو کہتے ہو
اس پر عمل کرتے ہو
اس کے گواہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 21
تمہاری آزمائش کریں گے
Choose an answer
کفار کے ظلم وستم سے
پریشانی سے
خوف اور بھوک سے
علم کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Back