More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ اس کو اس طرح پہچانتے ہیں جیسے
Choose an answer
اپنے والدین کو
اپنی بیویوں کو
اپنی اولاد کو
اپنے بیٹوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورۃ البقرۃ کے کتنے رکوع ہیں
Choose an answer
چالیس
پچاس
پچپن
تیس
Previous
Skip
Next
Question # 3
فعل ماضی کو ماضی منفی بنانے کے لیے
Choose an answer
ما استعمال کیا جاتا ہے
لا استعمال کیا جاتا ہے
ما اور لا میں کوئی ایک استعمال کیا جاتا ہے
ما اور لا دونوں استعمال ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
قیامت کے بارے میں سوال کے جواب میں حضورﷺ نے فرمایا
Choose an answer
مسول سائل سے زیادہ نہیں جانتا
میں تمہیں ابھی بتاتا ہوں
لوگوں کے سامنے تمہیں بتا نہیں سکتا
میں کچھ نہیں جانتا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس طرح وہ لوگ بھی کہنے لگے جو
Choose an answer
شعور نہیں رکھتے
عقل نہیں رکھتے
علم نہیں رکھتے
غورو فکر نہیں کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مجھ سے بخشش طلب کرو میں تمہیں
Choose an answer
بخشش دوں گا
مال ودولت دوں گا
حکومت دوں گا
مایوس نہیں کروں گا
Previous
Skip
Next
Question # 7
اور آدمؑ کو سکھلادیتے
Choose an answer
چند چیزوں کے نام
زمینی چیزوں کے نام
تمام چیزوں کے نام
بے شمار چیزوں کے نام
Previous
Skip
Next
Question # 8
اور وہ زمین میں
Choose an answer
فساد برپا کرتے ہیں
مسائل پیدا کرتے ہیں
جنگ کرتے ہیں
شور کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
انہوں نے اس چیز کی پیروی کی جو سلیمانؑ کے عہد میں
Choose an answer
مسلمان پڑھا کرتے تھے
مومنین پڑھا کرتے تھے
فرشتے پڑھا کرتے تھے
شیطان پڑھا کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 10
مگر زمین پر
Choose an answer
اکڑ کر نہ چلو
حکومت نہ کرو
فساد مت پھیلاؤ
قافلے مت لوٹو
Previous
Skip
Next
Question # 11
اور تم سے نہیں پوچھا جائے گا
Choose an answer
جو تم کرتے رہے
جو تمہارے بعد آنے والے کریں گے
لوگ کرتے ہیں
وہ کیا کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اور اس کے بعد بھیجے پے درپے
Choose an answer
رسول
فرشتے
اہل ایمان
لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 13
انہوں نے کہا کیا تو
Choose an answer
ہم کو تنگ کرتا ہے؟
ہم کو بیوقوف سمجھتا ہے؟
ہم سے مذاق کرتا ہے؟
ہم کو جاہل سمجھتا ہے؟
Previous
Skip
Next
Question # 14
علقہ سے مضغہ بننے کا دورانیہ ہے
Choose an answer
پچاس دن
ساٹھ دن
تیس دن
چالیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالیٰ اس وقت اپنے بندے کا مددگار رہتا ہے جب تک وہ
Choose an answer
اس کی عبادت کرتا رہے
اپنے بھائی کا مددگار رہے
اس کی کتاب پر عمل کرتا رہے
ایمان پر قائم رہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
یہ لوگ زندگی کی حرص میں کس سے بڑھ کر ہیں
Choose an answer
منافقین
عیسائی
دہریے
مشرکین
Previous
Skip
Next
Question # 17
پس ان کے مقابلے میں
Choose an answer
آپ ہی کافر ہیں
آپ کے ساتھی کافی ہیں
لوگ کافی ہیں
اللہ ہی کافی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
یہی وہ لوگ ہیں کہ
Choose an answer
شکر گزار ہیں
ہدایت یافتہ ہیں
انعام پانے والے ہیں
جنت میں جانے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
شاید کہ تم
Choose an answer
عبادت کرنے لگو
معافی مانگو
موسیؑ کو مانو
شکر گزار بنو
Previous
Skip
Next
Question # 20
یہود نے کسی تو جھٹلایا اور کسی کو
Choose an answer
مان لیا
قتل کردیا
جلاوطن کردیا
چھوڑ دیا
Previous
Skip
Next
Question # 21
صحاح ستہ سے مراد ہیں
Choose an answer
تورات وزبور
مشکوٰۃ شریف
حدیث کی صحیح چھ کتب
نسائی وترمذی
Previous
Skip
Next
Back