More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فعل معروف میں فعل کی نسبت
Choose an answer
فاعل کی طرف ہوتی ہے
مفعول کی طرف ہوتی رہی
فاعل اور مفعول دونوں کی طرف ہوتی ہے
کسی کی طرف بھی ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالیٰ بندوں کو معاف کرنے میں
Choose an answer
جلدی کرتا ہے
کسی بات کی پراہ نہیں کرتا
گناہوں کو دیکھتا ہے
فرشتوں سے مشورہ کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
عربی میں مادہ کو ظاہر کرنے والے لفظ یا صیغہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مذکر
مونث
واحد
تثنیہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
واقعہ ذبح کا مقصد تھا
Choose an answer
قربانی دینا
انفاق فی سبیل اللہ
قاتل کو ظاہر کرنا
اطاعت خداوندی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو چیز تمہیں شک میں ڈالے
Choose an answer
اسے ترک نہ کر
اسے ترک کردے
اس کے بارے میں پوچھ لے
اس کے بارے میں سوچ لے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسے اسماء جن میں مونث کوئی علامت نہیں پائی جاتی لیکن مونث تسلیم کیے جاتے ہیں انھیں
Choose an answer
مونث قیاسی کہتے ہیں
مونث حقیقی کہتے ہیں
مونث سماعی کہتے ہیں
مونث لفظی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے
Choose an answer
گمراہی خریدلی ہے
منافقت خریدلی ہے
کفر خرید لیا ہے
بے دینی خریدلی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث کی دینی حیثیت کیا ہے
Choose an answer
ضروری نہیں
چند مسائل کے لیے ضروری ہے
انسان کی مرضی پر منحصر ہے
دین کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مکہ میں کتنی سورتیں نازل ہوئیں؟ یا مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
Choose an answer
70
86
90
75
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت یعقوبؑ کی اولاد میں سلسلہ نبوت رہا
Choose an answer
دو سوسال
دوس ہزار سال
پانچ ہزار سال
چار ہزار سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
اور جب ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ بنیادیں اٹھارہے تھے
Choose an answer
بیت اللہ کی
اپنے گھر کی
مسجد حرام کی
بیت المقدس کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
اسی میں تمہارے لیے
Choose an answer
عزت ہے
بہتری ہے
زندگی ہے
حکومت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
یہود سے پوچھو کیا تم نے اللہ سے کوئی
Choose an answer
معاہدہ کیا ہے
عہد لیا ہے
تصدیق کرائی ہے
قسم لی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
کون سا فرشتہ انسانی شکل میں آپﷺ کے پاس آیا
Choose an answer
حضرت میکائیلؑ
حضرت اسرافیلؑ
حضرت جبرائیلؑ
حضرت عزرائیلؑ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اپنے رب سے دعا کرکے ہمارے لیے مانگ
Choose an answer
زمین کی پیداوار
آسمانی خوراک
ہر طرح کے پھل
مزیدار گوشت
Previous
Skip
Next
Question # 16
بعض ایسے بھی ہیں جو گر پڑے ہیں
Choose an answer
دھماکے سے
کمزوری سے
زیادہ بوجھ سے
اللہ کے خوف سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
تحریف کا مطلب ہے
Choose an answer
مٹادینا
ترتیب دینا
حروف گننا
ردوبدل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 18
قرآن تیرے حق میں یا تیرے خلاف
Choose an answer
بحث ہے
حجت ہے
سایہ ہے
روایت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
ہم نے یقین رکھنے والوں کے لیے
Choose an answer
کتابیں نازل کیں
رسول بھیجے
نشانیاں بھیجیں
نشانیاں واضح کردیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
جس شخص کو اس کا عمل پیچھے کردے وہ آگے نہیں بڑھ پائے گا
Choose an answer
اپنی مال ودولت کے بل بوتے پر
حکومت واقتدار کے سہارے
اپنی سفارشوں کے ذریعے
اپنے نسب کے سبب
Previous
Skip
Next
Question # 21
لیکن جن لوگوں نے توبہ کی' اپنی اصلاح کی اور بیان کردیا ان کو
Choose an answer
میں معاف کرتا ہوں
میں کچھ نہیں کہتا
تم کچھ نہ کہو
سزا نہیں دی جائے گی
Previous
Skip
Next
Back