1 |
یہ تو اللہ کا فضل ہے اپنے بندوں میں سے |
جس کو چاہے دے
جس کو چاہے نہ دے
جس کو چاہے تھوڑا دے
جس کو چاہے پورا دے
|
2 |
یہود اللہ کی نازل کردہ چیز کا انکار کردیں محض |
تکبر کی بنا پر
نظریات کی بنا پر
قوم کی بنا پر
ضد کی بنا پر
|
3 |
بہت بری ہے وہ چیز جس کے بدلے |
انہوں نے دنیا خریدلی
انہوں نے اپنے آپ کو بیچ ڈالا
انہوں نے مول تول کیا
وہ بھٹک گئے
|
4 |
کتاب کو پہچاننے کے باوجود بھی |
انہوں نے اس سے انکار کیا
وہ اس طرف نہ آئے
وہ دوسری کتاب کے منتظر رہے
وہ سوچتے رہے
|
5 |
بہت بُری ہے وہ چیز جس کے بدلے |
انہوں نے دنیا خریدلی
انہوں نے اپنے آپ کو بیچ ڈالا
انہوں نے مول تول کیا
وہ بھٹک گئے
|
6 |
وہ اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں |
کمزور تھے
بے سہارا تھے
فتح ونصرت کی دعائیں مانگتے تھے
اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
|
7 |
جب ان کے پاس وہ کتاب آگئی جو ان کی کتاب |
کو جھٹلاتی تھی
کو سچا ثابت کرتی تھی
کے احکام بدلتی تھی
سے مختلف تھی
|
8 |
اس لیے یہود کم ہی |
ایمان لانے والے ہیں
جھکنےوالےہیں
پھرنے والے ہیں
ماننےوالےہیں
|
9 |
نہیں' بلکہ یہود کے کفر کی وجہ سے |
ان کو چھوٹ ہے
ان کو آزادی ہے
ان کا راستہ بند ہے
ان پر اللہ کی لعنت ہے
|
10 |
وہ کہتے ہیں ہمارے دل |
محفوظ ہیں
بند ہیں
کھلے ہیں
سخت ہیں
|
11 |
یہود نے کسی تو جھٹلایا اور کسی کو |
مان لیا
قتل کردیا
جلاوطن کردیا
چھوڑ دیا
|
12 |
جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف چیز لے کر آیا تو |
تم نے تسلیم کیا
تم نے جھگڑا کیا
تم نے تکبر کیا
تم نے ناپسند کیا
|
13 |
اور اس کی مدد کی |
انجیل کے زریعے
تلوار کے زریعے
روح القدس کے زریعے
معجزات کے زریعے
|
14 |
اور عیسیؑ کو بھیجا |
بہت سی کتابیں دے کر
بہت سی نشانیں دے کر
بہت سی ہدایت دے کر
بہت سی سہولتیں دے کر
|
15 |
اور اس کے بعد بھیجے پے درپے |
رسول
فرشتے
اہل ایمان
لوگ
|
16 |
اور جب اللہ نے کتاب دی |
محمدﷺ کو
داؤدؑ کو
عیسیٰؑ کو
موسیؑ کو
|
17 |
نہ ان کے عذاب میں کمی کی جائے گی اور نہ ان کی |
مدد کی جائے گی
فریاد سنی جائے گی
آرزو پوری کی جائے گی
طرف دیکھا جائے گا
|
18 |
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے |
جاہ ومال لے لیا
حکومت وسلطنت لے لی
زندگی لے لی
دنیا خریدلی
|
19 |
جو کچھ تم کررہے ہو اللہ اس سے |
غافل نہیں ہے
جھکنے والا نہیں ہے
کچھ غرض نہیں رکھتا
بے نیاز ہے
|
20 |
اور قیامت والے دن پھیر دیا جائے |
جہنم کی طرف
جنت کی طرف
شدید ترین عذاب کی طرف
چھوٹی آگ کی طرف
|