Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عربی گرائمر میں فعل کی تین قسمیں ہیں دو قسمیں ہیں چار قسمیں ہیں چھ قسمیں ہیں
2 حروف وہ لفظ ہے جو اپنا مفہوم دینے کے لیے کسی دوسرے لفظ کا محتاج نہ ہو کسی اسم کا محتاج ہو کسی اسم یا فعل کا محتاج ہو کسی دوسرے حروف کا محتاج ہو
3 فعل وہ لفظ ہے جو کسی کام کے ہونے کو کسی خاص زمانے کے تعین کے ساتھ ظاہر کرے آنے والے دور کے تعین کے ساتھ ظاہر کرے کسی زمانے کے تعین کے بغیر ظاہر کرے گزرت ہوئے زمانے کے ساتھ ظاہر کرے
4 اسم سے مراد وہ لفظ ہے جس سے کسی شخص کا نام معلوم ہو جس سے کسی چیز کا نام معلوم ہو جس سے کسی جگہ کا نام معلوم ہو جس سے کسی شخص، چیز یا جگہ کا نام معلوم ہو
5 کلمہ کی تین قسمیں مندرجہ ذیل ہیں اسم، فعل، حرف اسم، فاعل، حروف مفعول، موسوم، محرف اسم، مفعول، فاعل
6 عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی دو اقسام ہیں چار اقسام ہیں تین اقسام ہیں کوئی قسم نہیں
7 عربی میں ہر بامعنی لفظ کو جملہ کہتے ہیں کلمہ کہتے ہیں اسم کہتے ہیں فعل کہتے ہیں
8 حدیث میں راس الامر کس چیز کو کہا جاتا ہے جہاد کو نماز کو اسلام کو زکوٰۃ کو
9 حدیث میں قتلِ مسلم کی جائز صورتیں بیان کی گئی ہیں دو چار پانچ تین
10 اگر بندہ مشرک نہ ہوتو اس کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے نصف کردے گا کم کردیئے جائیں گے اسے بتا دیئے جائیں گے
11 اللہ تعالی کے نزدیک سے بڑا گناہ کفر ہے انکار نبوت ہے قیامت کا انکار ہے شرک ہے
12 اللہ تعالیٰ بندوں کو معاف کرنے میں جلدی کرتا ہے کسی بات کی پراہ نہیں کرتا گناہوں کو دیکھتا ہے فرشتوں سے مشورہ کرتا ہے
13 اے ابن آدم جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا اور مجھ سے امید رکھے گا میں تیرے تمام گناہ بخش دوں گا میں تیری مرضی کے مطابق رزق دوں گا میں نیک اولاد دوں گا میں تیرے لیے جنت کھول دوں گا
14 تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب اس کی خواہش نفس میری مرضی کے مطابق نہ ہوجائے مسلمانوں کے مطابق نہ ہوجائے میری لائی ہوئی ہدایت کے مطابق نہ ہوجائے دین اسلام کے مطابق نہ ہوجائے
15 زندگی کو غنیمت جان بڑھاپے کے مقابلے میں بیماری کے مقابلے کمزوری کے مقابلے میں موت کے مقابلے میں
16 صحت کو غنیمت جان بے ہوشی سے پہلے موت سے پہلے بیماری سے پہلے بڑھاپے سے پہلے
17 جب تو صبح کرے تو شام کا انتظار نہ کر دوپہر کا انتظار نہ کر اگلی صبح کا انتظار نہ کر رات کا انتظار نہ کر
18 حضرت عبداللہ بن عمر کا فرمان ہےجب تو شام کرے تو اگلی شام کو انتظار نہ کر اگلے دن کا انتظار نہ کر اگلی صبح کا انتظار نہ کر رات کا انتظار نہ کر
19 حضور اکرمﷺ نے فرمایا دنیا میں اس طرح رہ گویا تو پردیسی ہے یا مقیم مسافر دولت مند حکمران
20 امت مسلمہ کی ایسی غلطیاں جن پر انہیں مجبور کیا گیا ہو قابلِ گرفت ہیں قابلِ مذمت ہیں قابلِ بحث ہیں قابلِ معافی ہیں
Download This Set