1 |
جو بھلائی اپنے لیے آگے بھیجو گے |
اسے اللہ کے ہاں پاؤ گے
اس کا اجر ملے گا
اس کا دوگنا اجر پاؤ گے
اس کا بہت اجر پاؤ گے
|
2 |
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز |
کو جاننے والا ہے
کو سمجھتا ہے
پر قدرت رکھتا ہے
کی مصلحت کو جانتا ہے
|
3 |
یہاں تک کہ اللہ |
تمہیں ان پر فتح دے
اپنا حکم نازل فرمائے
ان پر عذاب بھیجے
ان کو ختم کردے
|
4 |
تم چاہیے کہ انہیں معاف کردو اور |
درگزر سے کام لو
ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو
کچھ نہ کہو
ان پر تبلیغ کرو
|
5 |
اہل کتاب چاہتے ہیں کہ تمہارے ایمان لانے کے بعد |
تم کو قتل کردیں
تم کو ملک سے نکال دیں
تم کو کفر کی طرف لوٹادیں
تم میں منافقت پیدا کریں
|
6 |
اور جس شخص نے ایمان کے بدلے کفر اختیار کرلیا تو وہ |
سیدھی راہ سے بھٹک گیا
نافرمان ہوگیا
ناکام ونامراد ہوا
کچھ نہ پاسکا
|
7 |
کیا تم اپنے رسولﷺ سے اس طرح سوالات کرنا چاہتے ہو جس طرح |
ابراہیمؑ سے کیے گئے
عیسیؑ سے کیے گئے
یعقعوبؑ سے کیے گئے
موسیؑ سے کیے گئے
|
8 |
اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی |
آقا ہے نہ مولا
پروردگار نہیں
حمایتی ہے نہ مددگار
رازق ہے نہ مالک
|
9 |
کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ ہی کے لیے ہے |
آسمانوں کی بادشاہی
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی
لوگوں کی حکومت
تمام کائنات کی حکومت
|
10 |
کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالی |
ہر چیز پر قادر ہے
ہر بات کا علم رکھنے والا ہے
تمہارا آقا ومولیٰ ہے
نے تجھے ہدایت دی ہے
|
11 |
ہم جس آیت کومنسوخ کردیتے ہیں یا اسے بھلادیتے ہیں |
تو اس سے بہتر لاتے ہیں
تو اس کے بدلے کچھ نہیں لاتے
تو اس بہتر یا اس جیسی لاتے ہیں
تو لوگ اس کو بھول جاتے ہیں
|
12 |
اور اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت |
سے محروم کردیتا ہے
سے دور کردیتا ہے
کے لیے منتخب کرلیتا ہے
اپنی رحمت کے قابل سمجھتا ہے
|
13 |
اہل کتاب اور مشرکین نہیں چاہتے کہ تم پر تمہارے رب کی طرف سے نازل ہو |
کوئی کتاب
کوئی رحمت
کوئی حکمت
کوئی بھلائی
|
14 |
اور کافروں کے لیے |
بھی سزا ہے
دردناک عذاب ہے
بڑا عذاب ہے
مختصر عذاب ہے
|
15 |
تمہیں چاہیئے کہ حضورﷺ کی بات |
دوسروں تک پہنچاؤ
پر عمل کرو
غور سے سنو
محفوظ رکھو
|
16 |
کاش انہیں اس بات کا |
احساس ہوتا
علم ہوتا
اندازہ ہوتا
ادراک ہوتا
|
17 |
تو اللہ کے ہاں ان کے لیے |
بہتر اجر ہوتا
دگنا اجر ہوتا
اجری ہی اجر ہوتا
مکمل اجر ہوتا
|
18 |
اگر وہ ایمان لے آتے اور |
آپ کو تسلیم کرلیتے
ہماری ہدایت پر عمل کرتے
تویٰ اختیار کرتے
موسیٰؑ کی ہدایت یاد رکھئے
|
19 |
کاش وہ جانتے کتنی بری ہے وہ چیز جس کے بدلے |
انہوں نے اپنے آپ کو فروخت کرڈالا
اپنے نبیوں کی سرکشی کی
انہوں نے اپنے آپ کو نقصان پہنچایا
انہوں نے دین کو جھٹلایا
|
20 |
وہ خوب جانتے تھے کہ جو اس کا خریدار ہوا اس کا |
آخرت میں بھی بھلا ہے
آخرت میں کوئی حصہ نہیں
دنیا میں نقصان ہی نقصان ہے
کہیں بھلا نہیں
|