More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالیٰ ان کے اعمال
Choose an answer
خوش نما بنا کر دکھا ئے گا
کی قدر کرے گا
حسر بنا کے دکھائے گا
پھینک دے گا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ارکان اسلام میں چوتھی حیثیت کس کو حاصل ہے
Choose an answer
زکوۃ
نماز
روزہ
جہاد فی سبیل اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
اربعین نووی کے مولف کا نام ہے
Choose an answer
یحییٰ بن شرف
ابوداؤد
محمد بن عیسیٰ
سلیمان بن اشعت
Previous
Skip
Next
Question # 4
حفاظتِ قرآن کا ذمہ کس نے لیا ہے
Choose an answer
حضور اکرمﷺ نے
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہہ نے
کسی نے نہیں
اللہ تعالیٰ نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
بن اسرائیل نے گائے کی عمر کے بارے میں پوچھا تو فرمایا
Choose an answer
بچھایا ہو
بوڑھی ہو
اوسط عمر کی ہو
نئی پیدا ہوئی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب تو شرم نہیں کرتا تو
Choose an answer
تجھ پر لعنت ہے
جو جی چاہے کر
لوگوں کے کہنے پر عمل کر
اللہ سے چھپ کررہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب ان سے کہا جاتا ہے فساد نہ پھیلاؤ تو وہ کہتے ہیں
Choose an answer
ہم تو امن قائم کرتے ہیں
ہم تو نیکی کرنمے والے ہیں
ہم تو خدمت کرنے والے ہیں
ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے کس قوم کو مخاطب کرکے اپنے انعامات یاددلائے ہیں
Choose an answer
بنی اسماعیلؑ
بنی اسرائیلؑ
بن آدمؑ
قوم نوحؑ
Previous
Skip
Next
Question # 9
صحیحین کا مطلب ہے
Choose an answer
صحیح بخاری اور صحیح مسلم
صحیح بخاری اور سنن ابن ماجہ
صحیح مسلم اور سنن ترمذی
صحیح مسلم اور موطا امام مالک
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ کہتے ہیں ہمارے دل
Choose an answer
محفوظ ہیں
بند ہیں
کھلے ہیں
سخت ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس کو
Choose an answer
تھام لو
مان لو
قوت سے پکڑو اور سنو
مضبوطی سے سنبھالے رکھنا
Previous
Skip
Next
Question # 12
تمہاری آزمائش کریں گے
Choose an answer
کفار کے ظلم وستم سے
پریشانی سے
خوف اور بھوک سے
علم کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سنت کے معنی ہیں
Choose an answer
خبر
نئی چیز
طریقہ یاراستہ
بات
Previous
Skip
Next
Question # 14
نماز قائم کر' زکوۃ دے' رمضان کے روزے رکھ اور
Choose an answer
لوگوں کو نیکی کا حکم دے
لوگوں کو برائی سے روک
بیت اللہ کا حج کر
لوگوں سے اچھی بات کہہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اور اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت
Choose an answer
سے محروم کردیتا ہے
سے دور کردیتا ہے
کے لیے منتخب کرلیتا ہے
اپنی رحمت کے قابل سمجھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
قرآنی مجید کے قرآن مجید میں کتنے نام مذکور ہیں
Choose an answer
70
55
60
110
Previous
Skip
Next
Question # 17
اور وہ زمین میں
Choose an answer
فساد برپا کرتے ہیں
مسائل پیدا کرتے ہیں
جنگ کرتے ہیں
شور کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
جو تجھے مل گیا وہ ہرگز
Choose an answer
دوسروں کو ملنے والا نہ تھا
تیری ضرورت سے کم نہ تھا
تیرا مطالبہ نہ تھا
تجھ سے چوکنے والا نہ تھا
Previous
Skip
Next
Question # 19
آپ کے رب کی طرف سے یہ
Choose an answer
واضح ہے
سراسرحق ہے
سیدھی راہ ہے
انعام ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
یقیناََ تو غالب اور
Choose an answer
غضب والا ہے
حکومت والا ہے
حکمت والا ہے
رحم والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
سنن ابوداؤد کے مولف
Choose an answer
محمد بن اسماعیل ہیں
سلیمان بن اشعت ہیں
خالد بن حامد ہیں
سلیمان بن عیسیٰ ہیں
Previous
Skip
Next
Back