More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تدوین حدیث کا حکم دیا
Choose an answer
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ بن عبدالعزیز نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جو صیغہ ایک کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
واحد
تثنیہ
جمع
مذکر
Previous
Skip
Next
Question # 3
وفاتِ نبویﷺ کے وقت حفاظتِ قرآن کی کیا صورت تھی
Choose an answer
چند اجزا نہیں تھے
کتابت مکمل نہیں تھی
بہت کم لوگوں کو حفظ تھا
کتابت اور حفظ کے اعتبار سے مکمل تھا
Previous
Skip
Next
Question # 4
مضارع کو مستقبل میں منتقل کرنے کے لیے
Choose an answer
صرف س استعمال کیا جاتا ہے
کچھ بھی استعمال نہیں کیاجاتا
صرف سَوفَ استعمال کیا جاتا ہے
س اور سَوفَ میں سے ایک استعمال کیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس دن کسی سے فدیہ نہ لیا جائے گا اور نہ انہیں کسی طرف سے
Choose an answer
محبت ملے گی
دولت ملے گی
مدد ملے گی
خوراک ملے گی
Previous
Skip
Next
Question # 6
پھر میں اس کو دھکیل دوں گا
Choose an answer
آگ کے عذاب کی طرف
دائمی مصیبت کی طرف
موت کی طرف
پریشانی کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہودی اللہ کا بیٹا قرادیتے تھے
Choose an answer
حضرت نوحؑ کو
حضرت عریزؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایمان کی پہلی بنیاد ہے
Choose an answer
توحید ورسالت
حج
روزہ
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہم تمہاری آزمائش کریں گے
Choose an answer
کفار کے ظلم وستم سے
پریشانی سے
خوف اور بھوک سے
علم کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور موسیؑ تمہارے ہاس آئے تھے
Choose an answer
یدیضا لے کر
واضح معجزات لے کر
تمہیں آزادی دلانے
اپنی عصا لے کر
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ خوب جانتے تھے کہ جو اس کا خریدار ہوا اس کا
Choose an answer
آخرت میں بھی بھلا ہے
آخرت میں کوئی حصہ نہیں
دنیا میں نقصان ہی نقصان ہے
کہیں بھلا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب ہم نے موسیٰ علیہ اسلام سے وعدہ لیا
Choose an answer
بیس راتوں کا
پچاس راتوں کا
چالیس راتوں کا
تیس راتوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
ارکان اسلام پر عمل کرنے اور حرام چیزوں سے بچنے کا صلہ
Choose an answer
دنیاوی عیش وآرام ہے
اقتدار ہے
جنت ہے
دنیا کی مخالفت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
فعل کی نسبت مفعول کی طرف ہوتو اسے
Choose an answer
فعل معروف کہیں گے
فعل لازم کہیں گے
فعل متعدی کہیں گے
فعل مجہول کہیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 15
تباہی سے ان لوگوں کے لیے جو لکھتے ہیں
Choose an answer
اپنے قلموں سے
اپنے ذہنوں سے
اپنے ہاتھوں سے
اپنے شوق سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا تو ان کو ٹھیک
Choose an answer
ایک آسمان بنایا
سات آسمان بنائے
دو آسمان بنائے
چھ آسمان بنائے
Previous
Skip
Next
Question # 17
قرآن کی عملی تصویر کیا ہے
Choose an answer
صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اعمال
علمائے دین کے اقوال
حدیث رسولﷺ
قرآن کی مختلف آیات
Previous
Skip
Next
Question # 18
اسلام کا دوسرا رکن ہے
Choose an answer
روزہ
زکوٰۃ
حج
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 19
سورۃ البقرہ ہے
Choose an answer
مدنی
مکی
عجمی
عراقی
Previous
Skip
Next
Question # 20
آل فرعون بنی اسرائیل کے
Choose an answer
بیٹوں کو قتل کرتے تھے
غلاموں کو قتل کرتے تھے
نصف لوگوں کو قتل کرتے تھے
عمر رسیدہ لوگوں کو قتل کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اللہ تعالی کے نزدیک سے بڑا گناہ
Choose an answer
کفر ہے
انکار نبوت ہے
قیامت کا انکار ہے
شرک ہے
Previous
Skip
Next
Back