More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حج اور عمرہ کرنے والوں کے لیے کوئی گناہ نہیں اگر وہ ان دونوں کے درمیان
Choose an answer
نماز پڑھے
پانی پئے
آرام کرے
طواف کرے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب ان سے کہا جاتا ہے ایمان لاؤ
Choose an answer
اللہ کے رسولوں پر
اللہ کی کتابوں پر
اللہ کے فرشتوں پر
جو اللہ نے اتارا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
صحیح بخاری کے بعد دوسرا درجہ
Choose an answer
سنن ابن ماجہ کو حاصل ہے
سنن نسائی کو حاصل ہے
صحیح مسلم کو حاصل ہے
موطا امام مالک کو حاصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تجارت میں صرف قیمت بڑھانے کے لیے
Choose an answer
بولی دو
چیز کو مت چھپاؤ
بولی نہ دو
دوسرے کا مقابلہ نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان کرنا
Choose an answer
نیکی قرار دیا ہے
اپنی سنت قرار دیا ہے
فرض قرار دیا ہے
انسان کی مرضی پر چھوڑ دیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو کچھ یہ کرتے ہیں اللہ اس سے
Choose an answer
تعلق نہیں رکھتا
بے خبر نہیں ہے
نفرت نہیں کرتا
دھوکہ کھانے والا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہمسائیگی کی حد گھروں تک ہے
Choose an answer
بیس
تیس
چالیس
دس
Previous
Skip
Next
Question # 8
زبان لوگوں کر چہروں یا نتھنوں کے بل گرادے گی
Choose an answer
آگ میں
پانی میں
مشکلات میں
جنت میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان کا تخلیقی مادہ اس کے ماں کے پیٹ میں نطفہ بن کر رہتا ہے
Choose an answer
بیس دن
چالیس دن
پچاس دن
جب تک خدا چاہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سنن ابوداؤد کے مولف
Choose an answer
محمد بن اسماعیل ہیں
سلیمان بن اشعت ہیں
خالد بن حامد ہیں
سلیمان بن عیسیٰ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ۃ کے علاوہ تانیث کی دو علامتیں اور ہیں
Choose an answer
ت مقصورہ اور الف ممدودہ
الف مقصورہ اور ت مقصورہ
الف مقصورہ اور الف ممدودہ
الف ممدودہ اور ت ممدودہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
سنت کے معنی ہیں
Choose an answer
خبر
نئی چیز
طریقہ یاراستہ
بات
Previous
Skip
Next
Question # 13
پھر یاتو وہ اپنی جانوں کو بچا لیتے ہیں یا
Choose an answer
انہیں ہلاک کر ڈالتے ہیں
انہیں بیچ دیتے ہیں
انہیں چھپالیتے ہیں
انہیں نقصان پہنچاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ اہل جنت ہیں جو اس میں
Choose an answer
ہمیشہ رہیں گے
کچھ عرصہ رہیں گے
جب تک چاہیں گے رہیں گے
چند سال رہیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر وہ ایمان لے آتے اور
Choose an answer
آپ کو تسلیم کرلیتے
ہماری ہدایت پر عمل کرتے
تویٰ اختیار کرتے
موسیٰؑ کی ہدایت یاد رکھئے
Previous
Skip
Next
Question # 16
یقیناََ ہم نے آپؐ پر نازل کیا
Choose an answer
یقینی فتوحات
واضح نشانیاں
بے شمار آیات
نبیوں کے قصے
Previous
Skip
Next
Question # 17
یہی لوگ ہیں جو اس پر
Choose an answer
شک کرتے ہیں
حسد کرتے ہیں
ایمانرکھتےہیں
اعتراض کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
جو کچھ تم کررہے ہو اللہ اس سے
Choose an answer
غافل نہیں ہے
جھکنے والا نہیں ہے
کچھ غرض نہیں رکھتا
بے نیاز ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
وہ آخرت میں بھی
Choose an answer
شہیدوں میں سے ہوں گے
صدیقین میں سے ہوں گی
صالحین میں سے ہوں گے
اہل ایمان میں سے ہوں گے
Previous
Skip
Next
Question # 20
فرعون کی طرف بھیجا گیا
Choose an answer
موسیؑ کو
عیسیؑ کو
داؤدؑ کو
نوحؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 21
جس نے اللہ اور رسول کے لیے ہجرت کی تو اس کی ہجرت ہے
Choose an answer
دین کی طرف
دنیا کی طرف
جنت کی طرف
اللہ اور رسولﷺ کی طرف
Previous
Skip
Next
Back