More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابراہیمؑ نے پوچھا کیا یہ وعدہ
Choose an answer
میری بیوی سے بھی ہے
میری اولاد سے بھی ہے
میری بیٹی سے بھی ہے
میرے رشتہ داروں سے بھی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالیٰ نے بحیرہ قلزم میں غرق کردیا
Choose an answer
آلِ نمرود کو
آلِ قارون کو
آلِ فرعون کو
آلِ ہامان کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
تمہیں موت نہ آئے سوائے اس کے کہ
Choose an answer
تم کامیاب تاجر ہو
تم ایمان دار بندے ہو
تم مسلمان ہو
تم بااقتدار ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
اپنے میں سے ہی گروہ کو
Choose an answer
دھوکہ دیتے ہو
قتل کرتے ہو
گھروں سے نکالتے ہو
بہتان لگاتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 5
علقہ سے مضغہ بننے کا دورانیہ ہے
Choose an answer
پچاس دن
ساٹھ دن
تیس دن
چالیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 6
اے ہمارے رب ان میں انہی میں سے ایک رسول بھیج جو
Choose an answer
ان کو سیدھے راستے پر چلائے
ان پر حکومت کرے
ان کو تیری آیات سنائے
ان کی رہنمائی کرے
Previous
Skip
Next
Question # 7
فترۃ الواحی کے کیا معنی ہیں
Choose an answer
وحی کاتسلسل
وحی کا بوجھ
آغاز وحی
وحی کا رک جانا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایمان کی پہلی بنیاد ہے
Choose an answer
توحید ورسالت
حج
روزہ
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 9
اور جب اللہ نے کتاب دی
Choose an answer
محمدﷺ کو
داؤدؑ کو
عیسیٰؑ کو
موسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
فعل مضارع میں نفی کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے
Choose an answer
اس سے پہلے مَا لگادیتے ہیں
اس سے پہلے اِلاََ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لاَ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لَن لگادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اور آدمؑ کو سکھلادیتے
Choose an answer
چند چیزوں کے نام
زمینی چیزوں کے نام
تمام چیزوں کے نام
بے شمار چیزوں کے نام
Previous
Skip
Next
Question # 12
خبردار یہی لوگ بیوقوف ہیں مگر یہ اس بات کو نہیں
Choose an answer
مانتے
جانتے
دیکھتے
سمجھتے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اسم سے مراد وہ لفظ ہے جس سے
Choose an answer
کسی شخص کا نام معلوم ہو
جس سے کسی چیز کا نام معلوم ہو
جس سے کسی جگہ کا نام معلوم ہو
جس سے کسی شخص، چیز یا جگہ کا نام معلوم ہو
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسان جہاں کہیں بھی ہوا اسے چاہیے کہ وہ
Choose an answer
صدقہ کرے
رہائش کا بندوبست کرے
خدا سے ڈرتا رہے
قرآن کی تلاوت کرے
Previous
Skip
Next
Question # 15
تقدیر کا لکھا غالب آنے پروہ کرنے لگتا ہے برے اعمال تو پھر
Choose an answer
جنت میں داخل ہوجاتا ہے
جہنم میں داخل ہوجاتا ہے
کچھ حاصل نہیں کرتا
اللہ کا شکر ادا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
امام مسلم کی وفات
Choose an answer
270 ھ ہے
280 ھ ہے
240 ھ ہے
261 ھ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
آدمؑ نے اپنے رب سے سیکھے
Choose an answer
چند کلمات
چند چیزوں کے نام
چند دعائیں
چند خفیہ الفاظ
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہدایت اور خوشخبری دینے والا ہے
Choose an answer
مومنوں کے لیے
یہودیوں کے لیے
مسلمانوں کے لیے
عیسیؑ پر ایمان لانے والوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 19
پہلی وحی کے نزول کے بعد حضور ﷺ کا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
سخت گھبرائے ہوئے تھے
مطمئن تھے
بہت خوش تھے
بے چین تھے
Previous
Skip
Next
Question # 20
امام نودی کا اصل نام
Choose an answer
یحییٰ بن شرف تھا
زکریا بن خالد تھا
ناصر بن اشرف تھا
حزام بن خالد تھا
Previous
Skip
Next
Question # 21
سمعھمہ کے معنی ہیں
Choose an answer
ان کے کان
ان کے ناک
ان کے ہاتھ
ان کے دل
Previous
Skip
Next
Back