1 |
انسانی صورتوں کا بندروں کی شکل مسخ کیے جانے واقعہ کس قوم کے ساتھ پیش آیا |
بنی داؤدؐ
بنی اسرائیل
بنی اسحاقؐ
بنی نوعؐ
|
2 |
کسی نبی بادشاہ کے ملک میں اللہ تعالیٰ نے دو فرشتوں ہاروت وماروت کو بھیجا |
حضرت یونسؐ
حضرت موسیؐ
حضرت سلیمانؐ
حضرت ابراہیمؐ
|
3 |
ایک قوم کی طرف کون سے دو بھائی نبی بناکر بھیجے گئےتھے |
موسیؐ و ہارونؐ
عیسیؐ و موسیؐ
یونسؐ و یعقوبؐ
عیسیؐ ولوطؐ
|
4 |
مسلمان یہودی اور عیسائی پیشوا مانتے ہیں |
حضرت ابراہیمؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
حضرت محمدؐ کو
|
5 |
عراق کا قدیم نام ہے |
کنعان
بابل
عکاظ
فلسطین
|
6 |
اسرائیل کا لقب تھا |
حضرت داؤدؑ کا
حضرت ابراہیمؑ کا
حضرت یعقوبؑ کا
حضرت یونسؑ کا
|
7 |
حضرت ابراہیمؑ کے عہد کا حکمران تھا |
شداد
فرعون
نمرود
قارون
|
8 |
مدین میں حضرت موسیؑ سے ملاقات ہوئی |
حضرت یونسؑ سے
حضرت شعیبؑ سے
حضرت ہودؑ سے
حضرت یوسفؑ سے
|
9 |
ذبح بقرہ کا واقعہ پیش آیا |
دور شعیبؑ میں
دور ادریسؑ میں
دور موسیؑ میں
دور عیسیؑ میں
|
10 |
ابو البشر اللہ کے کس نبی کا لقب ہے |
حضرت آدمؑ کا
حضرت نوحؑ کا
حضرت ابراہیمؑ کا
حضرت موسیؑ کا
|
11 |
رئیس المنافقین کہا جاتا ہے |
ابوجہل کو
ابولہب کو
کعب بن اشرف کو
عبداللہ بن اُبی کو
|
12 |
قرآن فہمی کے لیے سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے |
حدیث نبویﷺ کو
تاریخ کو
جغرافیہ کو
صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے حالات کو
|
13 |
تحویلِ قبلہ کا حکم ہوا تو حضورﷺ نماز ادا کررہےتھے |
فجر
ظہر
عصر
مغرب
|
14 |
فارقلیط کا لفظ استعمال ہوا ہے |
حضرت عیسیؑ کے لیے
حضرت موسیؑ کے لیے
حضرت ابراہیمؑ کے لیے
حضرت محمدﷺ کے لیے
|
15 |
موسیؑ بنی اسرائیل کو لے گئے |
فلسطین
مصر
صحرائے سینا
وادی القٰری
|
16 |
ایمان کے بغیر نیکی |
بے مقصد ہے
ناقص ہے
بے ثمر ہے
دنیا دکھاوا ہے
|
17 |
یہ ہرگز نہ نکلیں گے |
دنیا سے
جہنم سے
پریشانیوں سے
حسرتوں سے
|
18 |
اللہ تعالیٰ ان کے اعمال |
خوش نما بنا کر دکھا ئے گا
کی قدر کرے گا
حسر بنا کے دکھائے گا
پھینک دے گا
|
19 |
ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہوجائیں گے جیسے |
یہ ہم سے ہیں
یہ تم سے ہیں
یہ مسلمانوں سے ہیں
لوگوں سے ہیں
|
20 |
تابعدار لوگ کہیں گے |
کاش ہم ان کی بات نہ مانتے
کاش ہم دوبارہ جائیں
کاش ہم ایمان لے آتے
کاش ہمیں مہلت مل جائے
|