More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں جو اپنے باطل خیالات کے علاوہ
Choose an answer
کسی چیز کا علم نہیں رکھتے
کتاب کا علم ہی نہیں رکھتے
کسی چیز کی خواہش نہیں کرتے
کتاب کا علم ہی نہیں رکھتے
Previous
Skip
Next
Question # 2
تمام لوگوں کا حساب کتاب زمہ ہے
Choose an answer
رسول کے
فرشتوں کے
اللہ کے
حکومت کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسم کے حصے پر جسم کے صحیح یا غلط ہونے کا دارومدار ہے
Choose an answer
دل
جگر
معدہ
پھیپھڑا
Previous
Skip
Next
Question # 4
تو نے ایک ایسی عبادت کے بارے میں پوچھا ہے
Choose an answer
جو غیر ضروری ہے
جو بہت معمولی ہے
جو بہت بڑی اور اہم ہے
جو میں بتا نہیں سکتا
Previous
Skip
Next
Question # 5
نماز کے وقت قبلہ رو ہونا
Choose an answer
نیکی ہے
شرط ہے
مستحب ہے
واجب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ وحی جس میں گھنٹی کی آواز سنائی دیتی تھی وہ کہلاتی تھی
Choose an answer
تمثیل
صلصلتہ الجرس
القاء
وحی غیر متلو
Previous
Skip
Next
Question # 7
جس طرح بھی رخُ کرو گے وہیں
Choose an answer
اللہ کا نور ہے
اللہ کا وجود ہے
اللہ کا چہرہ ہے
اللہ کو موجود پاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 8
حاجی سعی کرتے ہیں
Choose an answer
بیت اللہ کے گرد
صفاومروہ کے درمیان
منیٰ کے جمرات کی
مسجد نبوی کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
خبردار یہی لوگ بیوقوف ہیں مگر یہ اس بات کو نہیں
Choose an answer
مانتے
جانتے
دیکھتے
سمجھتے
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ کی قائم کردہ کمیٹی کا سربراہ کون تھا
Choose an answer
حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت سعید رضی اللہ تعالٰی عنہہ بن العاص
حضرت زید رضی اللہ تعالٰی عنہہ بن ثابت
Previous
Skip
Next
Question # 11
صحیح مسلم میں شامل
Choose an answer
بیشتر احادیث صحیح ہیں
نصف سے زیادہ احادیث صحیح ہیں
تمام احادیث صحیح ہیں
75 فیصد احادیث صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
یہ لوگ زندگی کی حرص میں کس سے بڑھ کر ہیں
Choose an answer
منافقین
عیسائی
دہریے
مشرکین
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب ان سے کہا جاتا ہے ایمان لاؤ
Choose an answer
اللہ کے رسولوں پر
اللہ کی کتابوں پر
اللہ کے فرشتوں پر
جو اللہ نے اتارا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
سورۃ البقرۃ کی آیات کتنی ہیں
Choose an answer
286
305
210
250
Previous
Skip
Next
Question # 15
اے اہل ایمان مدد مانگو
Choose an answer
اللہ سے
نماز اور روزہ کے زریعے
صبر اور نماز کے ذریعے
صبر اور شکر کے زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایسا شخص نمودار ہوا جس کا لباس سفید اور بال
Choose an answer
بھی سفید تھے
سرخ تھے
سیاہ تھے
بالکل نہیں تھے
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر وہ زبان سے بھی نہ روک سکے تو اسے چاہیے کہ
Choose an answer
دل میں برا جانے
اس قطع تعلق کرے
لوگوں کو آگاہ کرے
کچھ بھی نہ کرے
Previous
Skip
Next
Question # 18
اپنے امیر کی اطاعت کرو چاہے وہ
Choose an answer
کتنا بدکار ہو
تمہیں ناپسند ہو
ظالم ہو
غلام ہو
Previous
Skip
Next
Question # 19
جو کچھ ہم نے دیا ہے اس کو
Choose an answer
مضبوطی سے تھام لو
سنبھالے رکھو
مانو یا نہ مانو
صحیح طریقے سے پڑھو
Previous
Skip
Next
Question # 20
اسی طرح اللہ تعالیٰ زندہ کرتا ہے
Choose an answer
عورتوں کو
مقتولوں کو
مظلوموں کو
مردوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 21
آپﷺ نے نصیحت کرے ہوئے فرمایا
Choose an answer
اولاد کی بات مان
لوگوں سے مشورہ کر
غصہ نہ کیا کر
زیادہ عبادت کر
Previous
Skip
Next
Back