More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جو لوگ علم نہیں رکھتے انہوں نے کہا
Choose an answer
اللہ ہم پر وحی کیوں نہیں بھیجتا
اللہ ہم پر ظاہر کیوں نہیں ہوتا
اللہ ہم سےکلام کیوں نہیں کرتا
اللہ کہاں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
لیکن جن لوگوں نے توبہ کی' اپنی اصلاح کی اور بیان کردیا ان کو
Choose an answer
میں معاف کرتا ہوں
میں کچھ نہیں کہتا
تم کچھ نہ کہو
سزا نہیں دی جائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب ان سے کہا مطیع ہوجاتو انہوں نے کہا
Choose an answer
میں ہجرت کرتا ہوں
میں انکار کرتا ہوں
میں فرمانبردار ہوتا ہوں
میں سوچتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
نیکی برائی کو
Choose an answer
مٹادیتی ہے
چھپا لیتی ہے
بھگا دیتی ہے
دور کردیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ان کی مثال ایسے ہے جیسے ایک شخص نے
Choose an answer
دیا جلایا ہو
روشنی جلائی ہو
آگ جلائی ہو
لیمپ جلایا ہو
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی شخص کے لیے اتنی برائی ہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی
Choose an answer
سے نفرت کرے
پر ظلم کرے
کو حقیر جانے
کا راز کھولے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مجھے کسی ایسے عمل کے بارے میں بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کردے اور
Choose an answer
اللہ سے قریب کردے
آپﷺ کا ساتھی بنادے
ہمیشہ کی زندگی عطا کرے
آگ سے دور کردے
Previous
Skip
Next
Question # 8
صحیح مسلم میں شامل
Choose an answer
بیشتر احادیث صحیح ہیں
نصف سے زیادہ احادیث صحیح ہیں
تمام احادیث صحیح ہیں
75 فیصد احادیث صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
خلیفۃ اللہ ہیں
Choose an answer
ملائکہ
حوریں
جن
انسان
Previous
Skip
Next
Question # 10
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں
Choose an answer
نقصان دہ کشتیوں میں
آب دوزوں میں
مچھلیوں میں
فائدہ مند کشتیوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر وہ ہاتھ سے نہ روک سکے تو اسے چاہیے کہ
Choose an answer
لوگوں کو آگاہ کرے
دل میں برا جانے
زبان سے روکے
قطع تعلق کرے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اور آدمؑ کو سکھلادیتے
Choose an answer
چند چیزوں کے نام
زمینی چیزوں کے نام
تمام چیزوں کے نام
بے شمار چیزوں کے نام
Previous
Skip
Next
Question # 13
حدیث وحی کی کون سی قسم ہے
Choose an answer
جلی
غیر متلو
متلو
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
شاید کہ تم
Choose an answer
عبادت کرنے لگو
معافی مانگو
موسیؑ کو مانو
شکر گزار بنو
Previous
Skip
Next
Question # 15
جب ہم نے تمہارے لیے سمندر کو پھاڑ دیا پھر تمہیں
Choose an answer
بچالیا
غرق کردیا
بھگادیا
تیرنا سکھایا
Previous
Skip
Next
Question # 16
تمہیں تعلیم دیتا ہے
Choose an answer
کتاب وسنت کی
کتاب وحکمت کی
دین کی
شریعت کی
Previous
Skip
Next
Question # 17
بے شک اللہ تعالیٰ کرنے والوں کے ساتھ ہے
Choose an answer
نماز ادا
شکر
صدقہ
صبر
Previous
Skip
Next
Question # 18
قیامت کے بارے میں سوال کے جواب میں حضورﷺ نے فرمایا
Choose an answer
مسول سائل سے زیادہ نہیں جانتا
میں تمہیں ابھی بتاتا ہوں
لوگوں کے سامنے تمہیں بتا نہیں سکتا
میں کچھ نہیں جانتا
Previous
Skip
Next
Question # 19
جو کچھ تم نے کیا ہے اس کی وجہ سے
Choose an answer
کبھی موت کی خواہش نہ کریں گے
کبھی تمہاری بات نہ مانیں گے
کبھی بخشے نہ جائیں گے
کبھی دولت کی حرص نہ چھوڑیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 20
وہ اہل دوزخ ہیں جو اس میں
Choose an answer
چند دن رہیں گے
ہمیشہ رہیں گے
چند سال رہیں گے
کچھ عرصہ رہیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 21
دنیا کی سب سے محفوظ کتاب کون سی ہے
Choose an answer
تورات
انجیل
کوئی نہیں
قرآن مجید
Previous
Skip
Next
Back