More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تدوین حدیث کو سب سے زیادہ ترقی
Choose an answer
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور میں حاصل ہوئی
بنو عباس کے دور میں حاصل ہوئی
موجودہ دور میں حاصل ہوئی
تابعین کے دور میں حاصل ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
Choose an answer
دین اسلام کی طرف
رسولؐ کی پیروی کی طرف
سیدھی راہ کی طرف
ایمان کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 3
ۃ کے علاوہ تانیث کی دو علامتیں اور ہیں
Choose an answer
ت مقصورہ اور الف ممدودہ
الف مقصورہ اور ت مقصورہ
الف مقصورہ اور الف ممدودہ
الف ممدودہ اور ت ممدودہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضورﷺ کے ارشاد کےمطابق وحی کی کونسی صورت سب سے بھاری ہوتی تھی
Choose an answer
سچے خواب
گھنٹی کی آواز
جبرئیلؑ کا انسانی شکل میں آنا
جبرئیلؑ کا اصلی شکل میں آنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسلمان یہودی اور عیسائی پیشوا مانتے ہیں
Choose an answer
حضرت ابراہیمؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
حضرت محمدؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو صیغہ دو کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
واحد
تثنیہ
جمع
مونث
Previous
Skip
Next
Question # 7
تمہیں چاہیئے کہ حضورﷺ کی بات
Choose an answer
دوسروں تک پہنچاؤ
پر عمل کرو
غور سے سنو
محفوظ رکھو
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل حال نہ ہوتی تو تم
Choose an answer
سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
فنا ہو جانے والے ہوتے
بالکل بھٹک جاتے
صحرا میں پھرتے رہتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اور جائے نماز بنالو
Choose an answer
جس کو تم چاہو
مقام ابراہیمؑ کو
چاہ زمزم کو
جس کا میں حکم دوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالیٰ نے بحیرہ قلزم میں غرق کردیا
Choose an answer
آلِ نمرود کو
آلِ قارون کو
آلِ فرعون کو
آلِ ہامان کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو فساد کرے گا
Choose an answer
خون بہائے گا
لوٹ مارکرے گا
تیرا انکار کرے گا
تکبر کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 12
لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اوروں کو اللہ کا شریک ٹھہرا کر
Choose an answer
اللہ سے نفرت کرتے ہیں
اللہ کو بھول جاتے ہیں
انسےزبردستمحبت کرتے ہیں
انسےمددمانگتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب تجھے سوال کرنا ہو تو
Choose an answer
حکمرانوں سے سوال کرنا ہو تو
اغنیاء سے سوال کر
اللہ سے سوال کر
بزرگوں سے سوال کر
Previous
Skip
Next
Question # 14
مکہ میں کتنی سورتیں نازل ہوئیں؟ یا مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
Choose an answer
70
86
90
75
Previous
Skip
Next
Question # 15
الحمد اللہ کہنے سے ترازو
Choose an answer
ایک تہائی ہوجاتا ہے
ایک چوتھائی ہوجاتا ہے
بھر جاتا ہے
جھک جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی
Choose an answer
دو اقسام ہیں
چار اقسام ہیں
تین اقسام ہیں
کوئی قسم نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
اے موسیؑ ہم تجھ پر ایمان نہ لائیں گے جب تک ہم
Choose an answer
تجھ پر وحی اترتے نہ دیکھ لیں
جبرئیلؑ کو نہ دیکھ لیں
جنت کو نہ دیکھ لیں
اللہ کو اپنی آنکوں سے نہ دیکھ لیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
اے ہمارے رب تو ہم سے قبول فرما بے شک تو
Choose an answer
جاننے والا ہے
دیکھنے والا ہے
سننے والا اور جاننے والا ہے
سننے والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
جبرائیلؑ نے اسے آپﷺ جت دل پرنازل کیا
Choose an answer
اپنی مرضی سے
آپ کی خواہش پر
فرشتوں کی رائے سے
اللہ کے حکم سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
وہ کہتے ہیں ہمارے دل
Choose an answer
محفوظ ہیں
بند ہیں
کھلے ہیں
سخت ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
ظلم کرنے والوں پر آسمان سے
Choose an answer
بجلی نازل ہوئی
عذاب نازل ہوئی
طوفان نازل ہوا
آگ نازل ہوئی
Previous
Skip
Next
Back