More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تدوین حدیث کا آغاز
Choose an answer
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہہ کے دور میں ہوا
حضورﷺ کی زندگی ہی میں ہوگیا تھا
بنو عباس کے دور میں ہوا
بہت بعد میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 2
تو اللہ کے ہاں ان کے لیے
Choose an answer
بہتر اجر ہوتا
دگنا اجر ہوتا
اجری ہی اجر ہوتا
مکمل اجر ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
صبر اور نماز کن لوگوں کے لیے مشکل نہیں ہے
Choose an answer
روزہ رکھنے والوں کے لیے
عاجزی اختیار کرنے والوں کے لیے
ایمان لانے والوں کے لیے
دین پر عمل کرنے والوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضور اکرمﷺ نے فرمایا دنیا میں اس طرح رہ گویا تو پردیسی ہے یا
Choose an answer
مقیم
مسافر
دولت مند
حکمران
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایمان کے بغیر نیکی
Choose an answer
بے مقصد ہے
ناقص ہے
بے ثمر ہے
دنیا دکھاوا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید کی طویل ترین سورت کون سی ہے؟ سب سے بڑی سورت ہے
Choose an answer
سورۃ آل عمران
سورۃ النساء
سورۃ المائدہ
سورۃ البقرۃ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اور ڈرو اس دن سے جس دن
Choose an answer
کوئی شخص کسی کے کام نہ آئے گا
کوئی کسی کا ساتھی نہ ہوگا
کوئی کسی غمگسار نہ ہوگا
کوئی کسی کو منانہ سکے گا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اس کا تیسرا سوال
Choose an answer
عبادت کے بارے میں تھا
احسان کے بارے میں تھا
صدقات کے بارے میں تھا
جہاد کے بارے میں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ
Choose an answer
آپ پر حق واضح ہوچکا
آپ کو ہدایت دے دی گئی
آپ کے پاس علم آگیا
آپ کو کتاب دے دی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ذبح کرتے وقت اپنی چھری
Choose an answer
تیز کرلیا کرو
بڑی رکھا کرو
جانور کے سامنے رکھو
جانور کے سامنے تیز کرو
Previous
Skip
Next
Question # 11
دعویٰ کے انکار کے ثبوت میں مدعا علیہ پر ہے
Choose an answer
گواہ پیش کرنا
رقم پیش کرنا
کچھ بھی نہیں
قسم اٹھانا
Previous
Skip
Next
Question # 12
ارشاد نبویﷺ ہے تم میں سے جو کوئی برائی کو دیکھے تو اسے چاہیے کہ
Choose an answer
خاموش رہے
ہاتھ سے روکے
لوگوں کو بتائے
برا سمجھے
Previous
Skip
Next
Question # 13
جو لوگ اللہ کی نازل کی ہوئی کھلی نشانیوں اور ہدایات کو
Choose an answer
چھپاتے ہیں
واضح کرتے ہیں
سکھاتے ہیں
بھلادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
اور اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت
Choose an answer
سے محروم کردیتا ہے
سے دور کردیتا ہے
کے لیے منتخب کرلیتا ہے
اپنی رحمت کے قابل سمجھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اس کے کوہان کی چوٹی
Choose an answer
صدقات ہیں
روزہ ہے
نیکی کا حکم ہے
جہاد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
یاد کرو وہ واقعہ جب تم نے قتل کردیا
Choose an answer
ایک گائے کو
ایک شخص کو
ایک جانور کو
ایک بیل کو
Previous
Skip
Next
Question # 17
جو کوئی ان کا انکار کرے گا تو یہی لوگ
Choose an answer
ظالم ہیں
نقصان اٹھانے والے ہیں
گمراہ ہونے والے ہیں
نفرت کے قابل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
ایسے کافروں کے لیے
Choose an answer
ہلکا عذاب ہے
مختصر عذاب ہے
رسوا کرنے والا عذاب ہے
کڑوا عذاب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
ہم نے یقین رکھنے والوں کے لیے
Choose an answer
کتابیں نازل کیں
رسول بھیجے
نشانیاں بھیجیں
نشانیاں واضح کردیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
کتاب اللہ کے بعد شریعت کا سب سے بڑا ماخذ ہے
Choose an answer
حدیث
قیاس
اجتہاد
توریت
Previous
Skip
Next
Question # 21
پس اللہ تعالیٰ ان کے اختلافات کا فیصلہ کرے گا
Choose an answer
قیامت کے دن
قبر میں
عنقریب
تمہاری موجودگی میں
Previous
Skip
Next
Back