More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بے شک اللہ تعالی نہیں شرماتا یا اس سے کم ترکی مثال دینے سے
Choose an answer
مکڑی
مکھی
مچھر
ٹڈی
Previous
Skip
Next
Question # 2
تقدیر کا لکھا غالب آجانے پر وہ عمل کرنے لگتا ہے جنت والوں کے پھر
Choose an answer
جہنم میں داخل کردیا جاتا ہے
جنت میں داخل کردیا جاتا ہے
اللہ کی نعمتوں کا انکار کرتا ہے
شیطان کا ساتھی بن جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
تم نے اس کے بعد معبود بنالیا
Choose an answer
بچھڑے کو
بتوں کو
سورج کو
عصائے موسیٰ ؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
یہودی اللہ کا بیٹا قرادیتے تھے
Choose an answer
حضرت نوحؑ کو
حضرت عریزؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہی وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی
Choose an answer
نوازشات اور رحمتیں ہوتی ہیں
برکت ہوتی ہے
طرف سے بخشش کا وعدہ ہے
نظرِ کرم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اور جس شخص نے ایمان کے بدلے کفر اختیار کرلیا تو وہ
Choose an answer
سیدھی راہ سے بھٹک گیا
نافرمان ہوگیا
ناکام ونامراد ہوا
کچھ نہ پاسکا
Previous
Skip
Next
Question # 7
حدیث میں قتلِ مسلم کی جائز صورتیں بیان کی گئی ہیں
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 8
اہل عقل کے نشانیاں ہیں
Choose an answer
دن اور رات کے بدلنے میں
رنگوں کے اختلاف میں
عادات کے اختلاف میں
فرشتوں کے بدلنے میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان جہاں کہیں بھی ہوا اسے چاہیے کہ وہ
Choose an answer
صدقہ کرے
رہائش کا بندوبست کرے
خدا سے ڈرتا رہے
قرآن کی تلاوت کرے
Previous
Skip
Next
Question # 10
حدیث کی اقسام ہیں
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت یعقوبؑ کی اولاد میں سلسلہ نبوت رہا
Choose an answer
دو سوسال
دوس ہزار سال
پانچ ہزار سال
چار ہزار سال
Previous
Skip
Next
Question # 12
حضرت ابو ہریرہ رضی طلحہ عنہ کا نام تھا
Choose an answer
سلیمٰن رضی طلحہ عنہ
عبدالرحمٰن رضی طلحہ عنہ
نعمان رضی طلحہ عنہ
عثمان رضی طلحہ عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
انسان اللہ تعالیٰ کو نفع یا نقصان پہنچانے کی
Choose an answer
طاقت رکھتے ہیں
بالکل طاقت نہیں رکھتے
کوشش کرسکتے ہیں
حماقت نہ کریں
Previous
Skip
Next
Question # 14
قرآن کی عملی تصویر کیا ہے
Choose an answer
صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اعمال
علمائے دین کے اقوال
حدیث رسولﷺ
قرآن کی مختلف آیات
Previous
Skip
Next
Question # 15
کہتے ہیں جنت میں کوئی داخل نہ ہوگا سوائے
Choose an answer
یہود کے
نصاریٰ کے
ہمارے
یہودو نصاریٰ کے
Previous
Skip
Next
Question # 16
پھر تمہیں زندہ کرے گا پھر تم اسی کی طرف
Choose an answer
مڑو گے
لوٹائے جاؤ گے
رخ کرو گے
جاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 17
تمہیں چاہیے کہ عمل کرو
Choose an answer
میری سنت پر
میری اور دوسرے انبیاء کی سنت پر
میری اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی سنت پر
میری اور خلفائے راشدین کی سنت پر
Previous
Skip
Next
Question # 18
یَضربُ کا تعلق ہے
Choose an answer
ماضی سے
مضارع سے
امر سے
نہی سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ تعالیٰ نے نیکوں اور برائیوں کو
Choose an answer
واضح کردیا ہے
مشتبہ رکھا ہے
انسان کی مرضی پر چھوڑ دیا ہے
رسولوں کے اختیار میں دے دیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 20
مدنی سورتوں کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے
Choose an answer
یہود کا تذکرہ
اختصار
گزشتہ اقوام کا تذکرہ
قسمیہ اسلوبِ بیان
Previous
Skip
Next
Back