More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اور اس کے بعد بھیجے پے درپے
Choose an answer
رسول
فرشتے
اہل ایمان
لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر تم ایمان رکھنے والے ہو تو تم نے
Choose an answer
پہلی کتابوں کا انکار کیوں کیا؟
پہلی کتابوں کا مذاق کیوں اڑایا؟
پہلے انبیا کا قتل کیوں کیا؟
پہلے انبیاء کا انکار کیوں کیا؟
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضوراکرمﷺ نے فرمایامیں تمہیں ڈرنے کی نصیحت کرتا ہوں
Choose an answer
ابلیس سے
اللہ سے
اپنے والدین سے
مال ودولت سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اس نے آسمان سے پانی نازل کیا اور اس میں سے نکالے
Choose an answer
پھل
سبزیاں
کیلے
فصلیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 6
موسیؑ بنی اسرائیل کو لے گئے
Choose an answer
فلسطین
مصر
صحرائے سینا
وادی القٰری
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف چیز لے کر آیا تو
Choose an answer
تم نے تسلیم کیا
تم نے جھگڑا کیا
تم نے تکبر کیا
تم نے ناپسند کیا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ختم القلوب گمراہی کا درجہ ہے
Choose an answer
ابتدائی
آخری
ثانوی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
فعل مضارع میں نفی کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے
Choose an answer
اس سے پہلے مَا لگادیتے ہیں
اس سے پہلے اِلاََ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لاَ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لَن لگادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کہتے ہیں جنت میں کوئی داخل نہ ہوگا سوائے
Choose an answer
یہود کے
نصاریٰ کے
ہمارے
یہودو نصاریٰ کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
تحویل قبلہ پر سب سے زیادہ خوش ہوئے
Choose an answer
منافقین
اہل ایمان
یہود
نصاریٰ
Previous
Skip
Next
Question # 12
اے ہمارے رب ہمیں اپنا
Choose an answer
فرمانبردار بنالے
نیک بندہ بنالے
نبی بنالے
دوست بنالے
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب ہم نے موسیٰ علیہ اسلام سے وعدہ لیا
Choose an answer
بیس راتوں کا
پچاس راتوں کا
چالیس راتوں کا
تیس راتوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے
Choose an answer
جو تمہیں علم ہے
جو تمہارے لیے فائدہ مند ہے
جو تمہارے لیے دلچسپ ہے
جو تم نہیں جانتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اے اللہ کے بندو آپس میں
Choose an answer
ہمدرد اور غمگسار بن کر رہو
رشتے دار بن کر رہو
بھائی بھائی بن کر رہو
سچے دوست بن کر رہو
Previous
Skip
Next
Question # 16
والدین'رشتہ داروں'یتیموں اور مسکینوں سے
Choose an answer
حسن سلوک کریں گے
زیادتی نہیں کریں گے
بہتر سلوک کریں گے
سختی سے پیش نہیں آئیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 17
ان باغوں میں سے کوئی میوہ دیا جائے گا تو وہ کہیں گے
Choose an answer
یہ کیا چیز ہے
یہ مزیدار پھل ہے
یہ پہلے بھی ہمیں دیا گیا
یہ خوشبودار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالی
Choose an answer
ہر چیز پر قادر ہے
ہر بات کا علم رکھنے والا ہے
تمہارا آقا ومولیٰ ہے
نے تجھے ہدایت دی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
کتبِ حدیث میں ذیادہ مرویات ہیں
Choose an answer
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اعمال
علمائے دین کے اقوال
حدیث رسولﷺ
قرآن کی مختلف آیات
Previous
Skip
Next
Question # 20
ڈرواس آگ سے جس کا ایندھن ہیں
Choose an answer
جانور اور انسان
انسان اور جن
انسان اور پتھر
پتھر اور حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 21
سورۃ البقرۃ میں کس قوم کی تاریخ بیان کی گئی ہے
Choose an answer
قوم ثمود
بنی اسرائیل
قوم شعیب
قوم لوط
Previous
Skip
Next
Back