More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہود نصاریٰ اور صابئین کو کہا گیاایمان لاؤ
Choose an answer
اللہ پر
اللہ کے رسول پر
اللہ پر اور یوم قیامت پر
اللہ پر اور فرشتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
مدینہ منورہ میں اہل کتاب میں سے کون لوگ آباد تھے
Choose an answer
عیسائی
کفار
منافقین
یہود
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہمسائیگی کی حد گھروں تک ہے
Choose an answer
بیس
تیس
چالیس
دس
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو اہل جہنم کے سے اعمال کرتا ہے اس کے اور جہنم کے درمیان
Choose an answer
کوئی فاصلہ نہیں رہتا
بالشت پھر فاصلہ رہ جاتا ہے
طویل فاصلہ ہوتا ہے
فاصلہ کم ہوتا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اہل کتاب اور مشرکین نہیں چاہتے کہ تم پر تمہارے رب کی طرف سے نازل ہو
Choose an answer
کوئی کتاب
کوئی رحمت
کوئی حکمت
کوئی بھلائی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر لوگوں کو صرف دعوے کی بنیاد پر دے دیا جائے تو لوگ ضرور
Choose an answer
دوسرے کی چیز پر دعویٰ نہیں کریں گے
دوسرے کی اولاد پر دعویٰ کریں گے
دوسرے کے مال اور خون پر دعویٰ کریں گے
دوسرے کے حسب نسب پر دعویٰ کریں گے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اور اس کے بعد بھیجے پے درپے
Choose an answer
رسول
فرشتے
اہل ایمان
لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن کی پہلی وحی کس پارے میں ہے
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
تیسواں
Previous
Skip
Next
Question # 9
اور جب تیرے رب نے کہا
Choose an answer
انسانوں سے
جنوں سے
مخلوقات سے
فرشتوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے
Choose an answer
کوئی ہدایت آئے
کوئی خط آئے
کوئی فرشتہ آئے
کوئی پیغمبر آئے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورۃ البقرۃ کی آیات کتنی ہیں
Choose an answer
286
305
210
250
Previous
Skip
Next
Question # 12
دین کی اصل اسلام اور اس کا ستون
Choose an answer
نماز ہے
زکوۃ ہے
روزہ ہے
حج بیت اللہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
پھر بنی اسرائیل کے دل ایسے سخت ہوگئے جیسے
Choose an answer
پتھر
لوہا
لکڑی
پہاڑ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اللہ زمین اور آسمان کا
Choose an answer
اصلاح کرنے والا ہے
بنانے والا ہے
تھامنے والا ہے
روکنے والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
قرآنی کا لفظ کس سے ماخوذ ہے
Choose an answer
قرء سے
قاری سے
قرات سے
قراء سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان کرنا
Choose an answer
نیکی قرار دیا ہے
اپنی سنت قرار دیا ہے
فرض قرار دیا ہے
انسان کی مرضی پر چھوڑ دیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
ان باغوں میں سے کوئی میوہ دیا جائے گا تو وہ کہیں گے
Choose an answer
یہ کیا چیز ہے
یہ مزیدار پھل ہے
یہ پہلے بھی ہمیں دیا گیا
یہ خوشبودار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
اور ان کو علم دے
Choose an answer
کتاب اور حکمت کا
اپنے طریقے کا
نئے دین کا
سچے دین کا
Previous
Skip
Next
Question # 19
جو صیغہ دو کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
واحد
تثنیہ
جمع
مونث
Previous
Skip
Next
Question # 20
آل فرعون بنی اسرائیل کے
Choose an answer
بیٹوں کو قتل کرتے تھے
غلاموں کو قتل کرتے تھے
نصف لوگوں کو قتل کرتے تھے
عمر رسیدہ لوگوں کو قتل کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 21
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز
Choose an answer
کو جاننے والا ہے
کو سمجھتا ہے
پر قدرت رکھتا ہے
کی مصلحت کو جانتا ہے
Previous
Skip
Next
Back