Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک مسلمان کی خوبی یہ ہے کہ چھوڑ دے ایسی بات کو جس کا شریعت سے کوئی تعلق نہ ہو جو اس کو پسند نہ ہو جو نبی اکرم نے نہ کی ہو جو اس سے تعلق نہ رکھتی ہو
2 تدوین حدیث کا آغاز ہوا عہد صدیق رضی اللہ عنہ عہد عثمانی رضی اللہ عنہ عہد علی رضی اللہ عنہ عہد نبوی
3 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو چیز تجھے شک میں ڈالے اس کو چھوڑ دے اس کے بارے میں پوچھ لے کاس کے بارے میں سوچ لے اسے نہ چھوڑ
4 عاجزی اختیار کرنے والے لوگوں سے کون مراد ہیں؟ زیادہ عبادت کرنے والے ترک دنیا کرنے والے انبیاء علیھم السلام کا ساتھ دینے والے اپنے رب سے ملنے کا یقین کرنے والے
5 بنی اسرائیل کو کس چیز کے ذریعہ سے مدد مانگنے کا حکم ملا ہے ؟ صبر اور نماز نماز و روزہ روزہ اور زکٰوۃ زکٰوۃ و صبر
6 زندگی کے تمام پہلوؤں کی رہنمائی کی صلاحیت کس کتاب میں ہے ؟ بخاری شریف مسلم شریف ترمذی شریف قرآن شریف
7 رکوع نمبر 5 میں قرآن مجید کی کون سی خوبی بیان کی گئی ؟ پہلی کتابوں کی تردید پہلی کتابون کی تبدیلی پہلی کتابوں کی تصدیق پہلی کتابوں کی تنسیخ
8 بنی اسرائیل کو کس کتاب پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ؟ تورات زبور انجیل قرآن مجید
9 اسرائیل نام حضرت ........................ ابراہیم علیہ السلام کا اسماعیل علیہ السلام کا اسحٰق علیہ السلام کا یعقوب علیہ السلام کا
10 "اِسْرَائیل" یہ لفظ ہے لغت کا عربی عبرانی فارسی لاطینی
11 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کا زندہ معجزہ کیا ہے ؟ اسلام قرآن نماز حجراسود
Download This Set