Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بعض چیزوں کے بارے میں اللہ نے خاموشی اختیار کی اس کی وجہ تمہاری آزمائش تھی تم پر رحمت کرنا تھی تم میں اختلافات پیدا کرنا تھا تمہیں علم کی طرف راغب کرنا تھی
2 اللہ نے بعض چیزیں حرام ٹھہرائی ہیں اس لیے ان کی حرمت نہ توڑو ان کی چھوڑ دو ان کا علم حاصل کرو ان کو پہچان لو
3 اللہ نے حدور مقرر کردی ہیں اس لیے انہیں مت بھولو ان کے قریب مت جاؤ ان کی تعلیم حاصل کرو ان سے تجاوز نہ کرو
4 اللہ تعالیٰ نے فرائض مقرر کردیئے ہیں اس لیے انہیں دوسروں سے مت پوچھو ضائع نہ کرو لوگوں میں پھیلاؤ صحیح طریقے سے سمجھو
5 یہ ان کی بوئی ہوئی کھیتیاں ہوں گی جن کو وہ کاٹیں گے اعمال کی ہاتھوں کی زبانوں کی قدموں کی
6 زبان لوگوں کر چہروں یا نتھنوں کے بل گرادے گی آگ میں پانی میں مشکلات میں جنت میں
7 نماز، زکوٰۃ، رمضان جیسے اعمال کا دارومدار مسلسل کرنے پر ہے زبان کو روک رکھنے پر ہے مل کر کرنے پر ہے دل سے کرنے پر ہے
8 اس کے کوہان کی چوٹی صدقات ہیں روزہ ہے نیکی کا حکم ہے جہاد ہے
9 دین کی اصل اسلام اور اس کا ستون نماز ہے زکوۃ ہے روزہ ہے حج بیت اللہ ہے
10 صدقہ گناہوں کو اس طرح مٹادیتا ہے جیسے پانی مٹی کو بہالے جاتا ہے پانی آگ کو بجھا دیتا ہے دولت غربت کو ختم کردیتی ہے خوراک بھوک مٹادیتی ہے
11 نماز قائم کر' زکوۃ دے' رمضان کے روزے رکھ اور لوگوں کو نیکی کا حکم دے لوگوں کو برائی سے روک بیت اللہ کا حج کر لوگوں سے اچھی بات کہہ
12 اس کی بندگی کر اور اس کے ساتھ کسی کوشریک نہ ٹھہرا میری نبوت کا قرار کر قرآن پر عمل کر نیک اعمال کر
13 بے شک یہ بات اس پر آسان ہے جس پر اللہ آسان کردے اس کے اعمال آسان کردیں اس کی عبادت آسان کردے لوگ آسان کردیں
14 تو نے ایک ایسی عبادت کے بارے میں پوچھا ہے جو غیر ضروری ہے جو بہت معمولی ہے جو بہت بڑی اور اہم ہے جو میں بتا نہیں سکتا
15 مجھے کسی ایسے عمل کے بارے میں بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کردے اور اللہ سے قریب کردے آپﷺ کا ساتھی بنادے ہمیشہ کی زندگی عطا کرے آگ سے دور کردے
16 دین میں پیدا کیا جانے والا ہر نیا کام بدعت ہے میری سنت ہے پسندیدہ ہے اجتہاد ہے
17 دین میں نئے پیدا کردہ امور سے بچو پر عمل کرو کو جائز سمجھو پر غور کرو
18 تمہیں چاہیے کہ عمل کرو میری سنت پر میری اور دوسرے انبیاء کی سنت پر میری اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی سنت پر میری اور خلفائے راشدین کی سنت پر
19 تم میں سے جو زندہ رہے گا وہ دیکھے گا بہت سے مال ودولت قوم کا اتحاد بہت سے اختلافات اسلامی حکومت کی وسعت
20 اپنے امیر کی اطاعت کرو چاہے وہ کتنا بدکار ہو تمہیں ناپسند ہو ظالم ہو غلام ہو
Download This Set