Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نصیحت فرمائی والدین کے بارے میں اولاد کے بارے میں خوشی کے بارے میں غصے کے بارے میں
2 اوصینی کا معنی ہے مجھے مال دیجئیے مجھے وصیت کیجیے مجھے حکم کیجیے میری طرف توجہ دیجیے
3 عَدَسٌ کا معنی ہے دال ماش دال چنا دال مونگ دال مسور
4 بقل کا معنی ہے دال گائے کا گوشت سبزی لہسن
5 بنی اسرائیل واپس لوٹے اللہ کی ناراضی کے ساتھ اللہ کی مدد کے ساتھ اللہ کی نعمت کے ساتھ اللہ کی لعنت کے ساتھ
6 بنی اسرائیل پر مسلط کر دی گئی ذلت غربت پریشانی مشقت
7 ہم نے بنی اسرائیل سے کہا تم اس شہر میں جاؤ وہاں سب کچھ ہے جو تم اٹھا سکو جو تم چاہو جو تم کماؤ جو تم مانگو
8 اور تم نے (بنی اسرائیل) موسٰی علیہ السلام سے کہا ہم صبر نہیں کر سکتے ایک خدا پر ایک بستی پر ایک کھانے پر ایک طریقے پر
9 اللہ تعالیٰ کا رزق کھاؤ اور پیئو اور زمین پر اکڑ کہ نہ چلو اپنا حکم نہ چلاؤ خون ریزی نہ کرو فساد نہ مچاؤ
10 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سب سے مشکل ترین وحی کی صورت ........................... تھی نفث بالروع ملکی صلصلتہ الجرس ہمکلامی
11 وحی غیر متلو ................... کا دوسرا نام ہے الھام حدیث کشف خیال
12 امر حاضر کی گردان کے صیغوں کی تعداد ...................... ہے 6 8 12 14
13 کْتُبْ کون سی گردان صیغہ ہے ؟ ماضی مضارع امر جحد
14 جھوٹی حدیث محد ثین کی اصطلاح میں ضعیف ہے منکر ہے موضوع ہے مردود ہے
15 حدیث کا راوی جان بوجھ کر اپنے استاد کا نام چھوڑ کر اوپر والے راوی کا نام ذکر کرے ایسی حدیث کو ........................... کہتے ہیں مُعْصَلْ مُدَلَّسْ مُرْسَلْ مُعَلَّقْ
16 متن حدیث کو پرکھنے کے اصولوں کے فن کو ............... کہتے ہیں علم روایت علم الاصول علم المتن علم درایت
17 وہ حدیث جس میں سلسلہ سند صحابی رضی اللہ عنہ پر ختم ہو اس کا نام ہے مرفوع موقوف مقطوع مرسل
18 اَلثَّیِبُ اردو میں اس کا معنی ہے کنوارہ شادی شدہ رنڈوا طلاق دھندہ
19 دین اسلام کو چھوڑنے کو ......................... کہتے ہیں الحاد نفاق کفر ارتدار
20 مومن کو چاہیے کہ وہ اچھی بات کہے یا اللہ کا ذکر کرے خاموش رہے اچھی بات سُنے اچھا عمل کرے
Download This Set