Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تو اللہ کا اپنے دل میں دھیان رکھ تو تو اس کی قدرت کو ہر جگہ پائے گا ہر شخص کے پاس پائے گا ہر وقت پائے گا اپنے سامنے پائے گا
2 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تم اللہ کو یاد رکھو تو وہ تم کو یاد رکھے گا تجھے نعمتیں عطا فرمائے گا تیری حفاظت فرمائے گا تیری تکالیف دور کرے گا
3 انسان جہاں کہیں بھی ہو اسے چاہیے کہ وہ تقوٰی اختیار کرے احکام شریعت پر عمل کرے حلال کمائے اللہ کو یاد کرے
4 بنی اسرائیل نے گائے کے رنگ کے بارے میں پوچھا سرخ رنگ کی ہو سیاہ رنگ کی ہو سفید رنگ کی ہو زرد رنگ کی ہو
5 اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل نہ ہوتی تو تم لوگ سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے بالکل راہ ہدایت سے بھٹک جاتے صحرا میں پھرتے رہتے فنا ہو جاتے
6 بنی اسرائیل نے اپنے عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ اختیار تھا ؟ اس پر عمل کرنے لگے اس کو یاد کرنے لگے اس کی طرف دعوت دینے لگے اس سے روگردانی کرنے لگے
7 جو کچھ ہم نے دیا اس کو یاد رکھو تاکہ تم اے بنی اسرائیل ! کامیاب ہو جاؤ اللہ کو راضی کردو پرہیز گار بن جاؤ پکے ایماندار بن جاؤ
8 جو کچھ ہم نے تم کو دیا ہے اس کو تم اے بنی اسرائیل ! سمجھ لو مان لو اچھی طرح پڑھو اچھی طرح پکڑ لو
9 اور جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کر دیا کتاب کو بادلوں کو طور پہاڑ کو جبل نور کو
10 سورۃ البقرۃ کے رکوع نمبر 8 میں بیان ہے 4 گروہوں کا 2 گروہوں کا 8 گروہوں کا 6 گروہوں کا
11 یہود نصاریٰ اور صائبین کو کہا گیا کہ ایمان لاؤ اللہ پر اور کتابوں پر اللہ اور رسولوں پر رسولوں پر اور کتابوں پر اللہ اور قیامت پر
12 جس لفظ میں کبھی لفظوں میں "ۃ" ظاہر ہو کبھی نہ ہو وہ ........................... ہے مونث حقیقی مونث عرفی مونث لفظی مونث معنوی
13 مونث کی ......................... قسمیں ہیں 3 4 5 6
14 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اصلی شکل میں دیکھا ہے تین دفعہ چار دفعہ پانچ دفعہ چھ دفعہ
15 سب سے پہلے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث میں جو کتاب لکھی اس کا نام کیا تھا ؟ کتاب الاآثار کتاب المراسیل کتاب الموطا کتاب السنن
16 سرکاری سطح پر سب سے پہلے جمع حدیث کی ذمہ داری ................ کو سونپی گئی تھی محمد بن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ محمد بن مسلم شھاب زھری رحمتہ اللہ علیہ امام مالک بن انس رحمتہ اللہ علیہ امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
17 حکومتی سطح پر حضرت ............... نے جمع حدیث کا کام شروع کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنھما حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ حجاج بن یوسف
18 جب تم قتل کرو .................... اچھے طریقے سے کرو باندھ کر کرو لوگوں کو حاضر کر کے کرو میدان میں کرو
19 جب تم ذبح کرو تو .................... لٹا کرکرو باندھ کر کرو اچھی طرح کرو تیز چھری سے کرو
20 اللہ نے ہر چیز پر احسان کرنا ..................... قرار دیا ہے نیکی اپنی سنت فرض لازم
Download This Set