Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب تم میں شرم نہ رہے تو .............................. تجھ پر خدا کی لعنت ہو تو شرم و حیا پیدا کر تو اپنے اوپر محنت کر جو دل چاہے کر
2 ویل کا مطلب ہے وادی ہلاکت جہنم عذاب
3 پہلی نزولِ وحی کے وقت اکثر علماء کے نزدیک آپ کی عمر مبارک تھی 42 سال 44 سال 40 سال 46 سال
4 ابتداء وحی میں نازل ہونے والی آیات کی تعداد تھی تین چار پانچ چھ
5 ان لوگوں میں سے بعض ان پڑھ ایسے ہیں جو اپنے باطل خیالات کے علاوہ کسی بات کا علم نہیں رکھتے کسی کتاب کا علم نہیں رکھتے کسی چیز کے بارے میں نہیں سوچتے کسی چیز کی خواہش نہیں رکھتے
6 ان میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو سنتے ہیں نبی کی باتیں لوگوں کی باتیں اللہ کی باتیں دین کی باتیں
7 بعض پتھر گر پڑتے ہیں وحی کے زور سے اللہ کے خوف سے ہوا کے زور سے زلزلے کے جھٹکے سے
8 بعض پتھر ایسے ہیں جن سے پھوٹ پڑتی ہیں نالیاں لہریں آبشاریں نہریں
9 اللہ تم کو اپنی نشانیاں دکھاتے ہیں تاکہ تم لوگ ہدایت پاؤ ایمان لے آؤ عقل کرو عبادت کرو
10 اسی طرح اللہ زندہ فرماتا ہے عورتوں مُردوں مقتولوں مظلوموں
11 اے بنی اسرائیل یاد کرو وہ وقت جب تم نے قتل کر ڈالا ایک بچہ ایک شخص ایک بیل ایک نبی علیہ السلام
12 جمع مکسر کے اوزان ......................... ہیں پانچ چھ نو متعدد
13 اَطْفَالٌ کون سی جمع ہے ؟ جمع سالم جمع مکسر جمع الجمع اسم جنسی
14 سورتوں کو ترتیب کس خلیفہ کے زمانے میں دی گئی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ
15 سورۃ کا لغوی معنی ہے شرف و بلندی علامت و نشانی حصہ و جز مقام
16 قرآنی آیات کی موجودہ ترتیب کو ترتیب .................... کہتے ہیں نزولی قرآنی توقیفی جمعی
17 تبع تابعین کے دور کی سب سے بڑی کتاب علم حدیث میں ہے مسند ابو داؤد طیالسی مسند دارمی مسند حمیدی مسند احمد
18 صحاح ستہ حدیث کی ................ معتبر کتابون کو کہتے ہیں سات چھ پانچ آٹھ
19 تواللہ سے خوشحالی میں تعلق رکھ وہ تنگی میں تجھے یاد رکھے گا تیری مدد کرے گا تجھ سے تعلق رکھے گا تیری ضرورت پوری کرے گا
20 قلم اٹھا لئے گئے ہیں اور صحیفے خشک کر دیئے گئے ہیں مکمل کر دیئے گئے ہیں پھینک دیئے گئے ہیں پھاڑ دیئے گئے ہیں
Download This Set