1 |
محدثین کی اصطلاح میں "متفق علیہ" اس حدیث کو کہتے ہیں. جس کو ............. نے قبول کیا ہو |
بخاری و ترمذی
بخاری و نسائی
ترمذی و نسائی
بخاری و مسلم
|
2 |
پوری امت کی تصدیق سے مرتب ہونے والے نسخے کا نام ہے ........................... |
امام
ام
اصل
مصدقہ
|
3 |
قرآنی آیات کو کس صحابی رضی اللہ عنہ نے ترتیب دی ؟ |
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ
|
4 |
یہود و مشرکین میں سے ہر کسی کی خواہش ہے کہ اس کو عمر ملے |
ایک سو سال
ایک ہزار سال
دس ہزار سال
قیامت تک
|
5 |
اگر آخرت کا گھر لوگوں کو چھوڑ کر صرف تمہارا ہے تو |
دولت کی تمنا کرو
حکومت کی تمنا کرو
موت کی تمنا کرو
جو مرضی کرو
|
6 |
جب ان کے پاس آگئی وہ کتاب جس کو یہ جانتے تھے |
ایمان لے آئے
کفر کیا
اس طرف نہ آئے
ناپسند کیا
|
7 |
یہود اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں |
کمزور تھے
طاقتور تھے
فتح و نصرت کی دعائیں مانگتے تھے
اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
|
8 |
غُلْفٌ کا معنی ہے |
پردہ
شک
غلبہ
کفر
|
9 |
تم نے کسی کو تو جھٹلایا اور کسی رسول کو |
مان لیا
قید کر لیا
جلاوطن کر دیا
قتل کر دیا
|
10 |
جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف کوئی چیز لے کر آتا تو |
تم اس کو تسلیم کر لیتے
تم جھٹلا دیتے
تم تکبر کرتے
تم ناپسند کرتے
|
11 |
جب ہم نے موسٰی علیہ السلام کو کتاب دی اور انکے بعد پے درپے بھیجے. |
انبیاء
رسول
فرشتے
احکام
|
12 |
خزی کا کیا معنی ہے ؟ |
خالی ہونا
ذلیل ہونا
گرنا
موسم خزاں
|
13 |
عربی میں موصوف اور صفت میں سے پہلے .................. کا ذکر آتا ہے |
موصوف
صفت
کوئی ترتیب نہیں
نام
|
14 |
ایسا اسم جو کسی ذات کی اچھی یا بری حالت کو بتائے اس کو کہتے ہیں |
حال
صفت
بدل
مبالغہ
|
15 |
مسلم شریف میں احادیث کی کل تعداد کتنی ہے ؟ |
9000 ہزار
نو ہزار آٹھ سو
آٹھ ہزار
سات ہزار
|
16 |
مسلم شریف کے مصنف کا کیا نام ہے ؟ |
مسلم بن عقیل رحمتہ اللہ علیہ
محمد بن مسلمہ رحمتہ اللہ علیہ
مسلم بن حجاج رحمتہ اللہ علیہ
سلیمان بن اشعث رحمتہ اللہ علیہ
|
17 |
سبحان اللہ اور الحمد اللہ کہنے سے بھر جاتا ہے |
ساتوں زمینوں اور آسمانوں کا خلا
زمین و آسمان کا خلا
مومن کا نامہ اعمال
سمندروں کا پانی نیکی سے
|
18 |
الحمد اللہ کہنے سے ترازو |
بھر جاتا ہے
آدھا بھر جاتا ہے
چوتھائی بھر جاتا ہے
جھک جاتا ہے
|
19 |
حلال کو حلال جاننے کا مطلب |
حلال کا علم حاصل کرنا
اس کے حرام نہ ہونے کا شک کرنا
اس کے حلال ہونے کا یقین
حلال کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا
|
20 |
حرام کو حرام جاننے کا کیا مطلب ہے |
اس کا علم حاصل کیا جائے
اس سے بچا جائے
اس کو واضح کیا جائے
یہ لوگوں کو بتایا جائے
|