Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صحابہ کرام علیھم الرضوان نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ سارا اجر تولے گئے انصار مہاجرین مجاہدین مالدار
2 جمع قرآن کی کمیٹی میں حضرت عثمان کے زمانے میں کل افراد تھے دو تین چار پانچ
3 قرآنی سورتوں کی ترتیب کب دی گئی ؟ عہد صدیق رضی اللہ عنہ عہد عثمانی رضی اللہ عنہ عہد علی رضی اللہ عنہ عہد حجاج بن یوسف
4 جب وہ فرشتے ہاروت و ماروت کسی کو سکھاتے تو کہتے ہم تمہارے لئے انعام ہیں ہم تمہارے لئے تحفہ ہیں ہم تمہارے لئے آزمائش ہیں ہم تمہارے لئے مددگار ہیں
5 انہوں (یہود) نے اس چیز کی پیروی کی جو سلیمان علیہ السلام کے عہد میں مسلمان پڑھا کرتے تھے عام لوگ پڑھا کرتے تھے شیطان پڑھا کرتے تھے فرشتے پڑھا کرتے تھے
6 اللہ کی کتاب کو ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا وہ لوگ مانتے ہی نہیں جانتے ہی نہیں تعلق ہی نہیں رکھتے عقل ہی نہیں رکھتے
7 جب بھی اللہ کا کوئی رسول ان کے پاس ان کی کتاب تصدیق فرماتا تو ایک گروہ اللہ کی کتاب کو قبول کرتا مانتا پس پشت ڈال دیتا مانتا
8 ہم نے آپ کی طرف نازل کی واضح آیات ان کا انکار صرف اور صرف ............ کرتے ہیں کافر لوگ فاسق لوگ مشرک لوگ نافرمان لوگ
9 حضرت جبرائیل علیہ السلام نے قرآن نازل کیا ہے اللہ کے حکم سے آپ کے سینے پر پسلیوں کے درمیان زبان مبارک پر دل پر
10 کون سے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی لے کر آتے تھے ؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام
11 یہود کون سے فرشتےکو اپنا دشمن قرار دیتے تھے ؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت میکا ئیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت عزر ائیل علیہ السلام
12 کسی نکرہ کو معرفہ بنانے کے لئے عربی میں .....................لگاتے ہیں عَلٰی اِنَّ الف لام لام
13 دو اسموں اور ایک اسم اور ایک فعل کوآپس میں ملانے کے لئے استعمال ہونے والے حروف کو ..................... کہتے ہیں حروف مشبہ حروف جازمہ حروف عاملہ حروف جارہ
14 محدثین کے نزدیک حسن ترتیب میں امتیازی مقام حاصل ہے بخاری شریف مسلم شریف ترمذی شریف نسائی شریف
15 امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے درس میں شرکت امام ............ کے حلقہ درس کو چھوڑ کر کی امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ امام اعمش رحمتہ اللہ علیہ امام نخعی رحمتہ اللہ علیہ امام ذھلی رحمتہ اللہ علیہ
16 اگر تمہارے اگلے اور پچھلے انسان سب اکٹھے ہو جائیں ایک میدان میں ایک دعا پر ایک عمل پر ایک حالت پر
17 تم دن رات گناہ کرتے ہو اور میں کوئی پرواہ نہیں کرتا تمام گناہوں پر پردہ ڈالتا ہوں تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہوں اکثر گناہ کو معاف کر دیتا ہوں
18 تم میں سے ہر انسان بھوکا ہے سوائے اس کے جو خود کھائے جو دوسروں کو کھلائے جو محنت کرے جس کو میں کھلاؤں
19 تم میں سے ہر ایک گمراہ ہے سوائے اس کے جو سیدھے راستے پر چلے جس کو میں نے ہدایت دی جس نے میری عبادت کی جو کتاب پر ایمان لایا
20 اللہ فرماتے ہیں میرے بندو نے اپنی ذات پر حرام کیا ہے ظلم شرک عزاب گناہ کا اعلان
Download This Set