1 |
قرآن پاک کے کل رکوعات کتنے ہیں ؟ |
440
450
520
540
|
2 |
اگر لوگوں کے حق میں فیصلہ محض ان کے دعوے کی بنیاد پر دے دیا جاتا تو لوگ |
دوسروں کی چیزوں پر دعویٰ کرتے
دوسروں کے اموال پر دعویٰ کرتے
دوسروں کی جانوں پر دعویٰ کرتے
ب - ج
|
3 |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی کو نقصان نہ پہنچاؤ |
بلکہ فائدہ پہنچاؤ
نہ کسی کو تکلیف پہنچاؤ
نہ کسی کو فائدہ پہنچاؤ
نہ خود نقصان اٹھاؤ
|
4 |
مَنَاسِکٌ جمع ہے |
مَنسَکَۃٌ
مَنسٌ
مَنسَکٌ
مَسکٌ
|
5 |
یا اللہ ان میں سے ہی ایک نبی بھیج جو |
ان کو سیدھی راہ دکھائے
ان کو قرآن سنائے
ان کی کامل رہنمائی کرے
ان پر حکومت کرے
|
6 |
یا اللہ ہماری اولاد میں سے ایک جماعت کو |
اپنا خاص بنالے
اپنا نبی بنا لے
اپنا فرمانبردار بنا
دنیا کا امام بنا
|
7 |
اللہ تعالیٰ نے فرمایا رزق تو میں اس کو بھی دوں گا جو |
بت پرستی کرے
اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہ لائے
نبیوں کو انکار کرے
کفر اختیار کرے
|
8 |
اللہ کی طرف سے بیت اللہ کی صفائی کا حکم دیا گیا |
اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام کو
ابراہیم و اسحٰق علیہ السلام کو
اسحٰق اور یعقوب علیہ السلام کو
ابراہیم اور اسماعیل علیہ السلام کو
|
9 |
ابراہیم علیہ السلام نے پوچھا کہ یہ وعدہ |
میرے خاندان کے ساتھ ہے
میری تمام اولاد کے ساتھ بھی ہے
میرے قبیلے کے ساتھ بھی ہے
میری بیوی کے ساتھ بھی ہے
|
10 |
فرمایا میں نے آپ (ابراہیم علیہ السلام ) کو لوگوں پر |
امیر بنایا
پیشوا بنایا
بادشاہ بنایا
خازن بنایا
|
11 |
اور جب ابراہیم علیہ اسلام کا ان کے رب نے چند باتوں میں امتحان لیا تو وہ ان میں |
پورا اترے
محنت کرنے لگے
پریشان ہوئے
سوچنے لگے
|
12 |
اُجُوْرٌ جمع ہے اس کا مفرد ہے |
اَجْرٌ
اَفِیْرٌ
آجِرٌ
اُجْرَہٌ
|
13 |
جس حدیث کی کتاب میں ابواب فقہ کی ترتیب پر ہوں . اس کو ................... کہتے ہیں |
مستخرج
سنن
معجم
رسالہ
|
14 |
فقہ جعفریہ کی مشہور کتاب الاحکام کے مصنف کا نام ......................... ہے |
محمد بن علی قمی
محمد بن علی طوسی
محمد بن یعقوب کلینی
محمد بن حسن علی
|
15 |
جس حدیث کی کتاب میں زندگی کے تمام شعبہ جات کے متعلق احادیث موجود ہوں اس کتاب کو ........................... کہتے ہیں |
جامع
سنن
مستدرک
مسند
|
16 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا دائمی معجزہ کیا ہے ؟ |
دین اسلام
قرآن
کعبتہ اللہ
امن
|
17 |
اللہ تعالٰی نے بعض چیزون کو حرام کیا ہے اس لئے |
ان کی حرمت کو مت توڑو
ان کو چھوڑ دو
ان کو اچھی طرح پہچان لو
ان کو اپنے اوپر حرام کر لو
|
18 |
اللہ نے حدود مقرر کی ہیں |
انکے قریب بھی نہ جاؤ
ان سے بچ کر رہو
ان کو یاد رکھو
ان سے تجاوز نہ کرو
|
19 |
اللہ تعالٰی نے فرائض مقرر کیے ہیں |
ان کی پابندی کرو
ان کو ضائع نہ کرو
اس کی لوگوں کو دعوت دو
ان کا علم حاصل کرو
|
20 |
سب اعمال کی حفاظت |
نیتوں پر ہے
خاتمے پر ہے
زبان پر ہے
دل پر ہے
|