Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اَضعَفُ صیغہ ہے متکلم کا اور ........................ کا - اسم فاعل اسم تفضیل صیغہ مبالغہ جمع مکسر
2 اگر برائی ہوتی دیکھی جائے تو اس کی مخالفت کے درجے ہیں 3 4 2 5
3 آپ فرما دیجیے کہ کیا تم ہم سے جھگڑتے ہو مزہب کے بارے میں رسولوں کے بارے میں کتابوں کے بارے میں اللہ کے بارے میں
4 اگر لوگ ایمان لائیں اسی طرح جس طرح تم ایمان لائے تو کامیاب ہوں گے وہ راہ سے بھٹک جائیں گے وہ غلاب آئیں گے وہ ہدایت پائیں گے
5 سورۃ بقرہ کے رکوع نمبر 16 میں انبیاء کے نام ہیں 2 4 6 8
6 وہ لوگ کہتے ہیں یہودی یا عیسائی ہو جاؤ تو ہدایت ملے گی آپ فرما دیجئے ہدایت ملے گی دین ابراہیمی علیہ السلام سے دین محمدی علیہ السلام سے دین فطرت سے دین اسلام سے
7 یعقوب علیہ السلام نے اپنی اولاد سے پوچھا تم میرے بعد کون سا دین اختیار کرو گے؟ کس کی عبادت کرو گے؟ کہاں جا کر رہو گے ؟ کس کا انتظار کرو گے ؟
8 اے یہودیوں کیا تم لوگ اس وقت حاضر تھے جب موت کا وقت آیا ؟ ابراہیم علیہ السلام کا اسماعیل علیہ اسلام کا یعقوب علیہ السلام کا اسحاق علیہ اسلام کا
9 اپنے بیٹوں کو وصیت فرمائی ابراہیم و اسماعیل علیھم السلام نے ابراہیم اور یعقوب علیھم السلام نے اسماعیل اور یعقوب علیھم السلام نے ان تمام انبیاء علیھم السلام نے
10 ابراہیم علیہ السلام کو دنیا میں اللہ نے منتخب فرمایا اور آخرت میں وہ ہوں گے مہاجرین میں سے انبیاء علیھم السلام میں سے اہل ایمان میں سے صالحین میں سے
11 ملت ابراہیمی علیہ اسلام سے رو گردانی کون کرتا ہے؟ جو عیسائی ہوا جو یہودی ہوا جو بے دین ہوا جو بے وقوف ہوا
12 یدٌ کی جمع ہے یَدَان یَدُونَ اَیدِی اَیدِیَۃٌ
13 غُیُوبٌ جمع ہے اس کا مفرد غَائِبٌ غَیبٌ غِیبَہٌ غِیبٌ
14 رجَالٌ جمع ہے اس کا مفرد رِجلٌ رِجلَتہٌ اَرجُلٌ رَجُلٌ
15 دعوے کے انکار کی صورت میں لازم ہے خاموشی ہاتھ اٹھانا قسم اٹھانا گواہ پیش کرنا
16 دعوے کا ثبوت مہیا کرنا کس پر لازم ہوتا ہے ؟ مدعی مدعا علیہ فریقین شاہد
17 بینہ کا معنی ہے روشنی درمیانی چیز گواہ دعویٰ
18 فقہ جعفریہ کی معتبر ترین کا نام ہے من لا یحضرہ الفقیہ کتاب شرائع اسلام الکافی الاستبصار
19 فقہ جعفریہ میں حدیث کی معتبر کتابیں ......................... ہیں چار پانچ چھ تین
20 قرآن پاک کے پاروں کی تقسیم کس لحاظ سے کی گئی ہے مضامین کے لحاظ سے الفاظ کے لحاظ سے احکام کے لحاظ سے رکوعات کے لحاظ سے
Download This Set