Islamiat Elective 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عیٰسی کی والدہ کا نام تھا: حضرت آمنہ حضرت خدیجہ حضرت معنوی حضرت مریم
2 اسلام کے سب سے بڑے دشمن ابو جہل کے بیٹے کون تھے ؟ حضرت ابوسفیان عتبہ حضرت ابو بکر صدیق حضرت عکرمہ
3 کون سی شخصیت ایک جامع اور کامل ہستی ہے ؟ حضرت موسیٰ حضرت آدم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عیسٰی
4 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی 571ء 574ء 570ء 572ء
5 جو رحم نہیں کرتا ظالم ہے اس پر رحم نہیں کیا جاتا شیطان ہے بے رحم ہے
6 بَاثَ کا مطلب ہے بات کی رات گزاری وجہ بنایا عبادت کی
7 جمع سالم کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
8 نیکیوں کو آگ کی طرح کھا جاتا ہے حسد غصہ تکبر غیبت
9 زبور نازل ہوئی حضرت موسٰی حضرت عیسٰی حضرت سلیمان حضرت داؤد
10 حدیث کے مطابق تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو دوسروں کو نقصان پہنچائے نفع پہنچائے دوسرے کی مدد کرے حقوق اللہ کا خیال رکھے
11 ذِی الشَّیبَۃِ کا معنی ہے جوان بچہ بوڑھا ادھیڑ عمر
12 حضور کی عمر آٹھ سال کی تھی تو کس نے وفات پائی ؟ نانا والد دادا چچا
13 حضرت محمد نے بعثت کا اعلان فرمایا 20 سال میں 30 سال میں 40 سال میں 35 سال میں
14 حضور صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے مدینہ میں مکہ میں جدہ میں طائف میں
15 سِرَاجٌ مُّنِیرَا سے مراد ہے روشن دلیل روشن کتاب روشن چراغ روشن ستارہ
Download This Set