1 |
عام چیز، جگہ یا شخص کے نام کو کہتے ہیں: |
اسم نکرہ
اسم معرفہ
اسم ضمیر
اسم موصول
|
2 |
قریش مکہ کی معاشرت تھی: |
فاسقانہ
عادلانہ
ظالم
مشفقانہ
|
3 |
قریش مکہ کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی وجہ تھی: |
مال ودولت
خودغرضی
شہرت
حرص
|
4 |
آگ سے بچو اگرچہ کسی ضرورت مند کو کچھ حصہ دے کرہی سہی: |
وراثت کا
وصیت کا
کھجور کا
جوکا
|
5 |
"تَمرَۃُ"کے معنی ہیں: |
کھجور
سیب
انار
زیتون
|
6 |
ریا کاری اور نمائش نہیں ہوسکتی: |
زکوٰۃ میں
حج میں
جہاد میں
روزہ میں
|
7 |
روزے کی جزا دے گا: |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
جبرائیل
اللہ تعالیٰ
میکائیل
|
8 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف سے نکل کر جس باغ میں پناہ لی وہ باغ تھا: |
انگور کا
کھجور کا
آم کا
کیلے کا
|
9 |
خفیہ دعوت کا سلسلہ جاری رہا: |
دو سال
تین سال
چار سال
پانچ سال
|
10 |
تعمیر خانہ کعبہ کے وقت کی گئی ابراہیم و اسماعیل کی قبول ہوئیں: |
دو دعائیں
چار دعائیں
تمام دعائیں
تین دعائیں
|
11 |
حضرت ابراہیم اور اسماعیل نے دعا کی کہ اے رب! ہمیں طریقے بتادے: |
عبادت کے
تجارت کے
تدریس
حکمرانی
|
12 |
اقتدار کے حصول کے لیے غیر اللہ کے آگے جھکنے والے ہیں: |
بڑے چالاک
بہت احمق
دھوکے باز
بڑے علقمند
|
13 |
"نَنزِءُ"کا معنی ہے: |
تو دیتا ہے
تو چاہتا ہے
تو چھین لیتا ہے
تو قبول فرما
|
14 |
کائنات کی ہر چیز خواہ آسمان میں ہو یا زمین میں ملکیت ہے: |
انسان کی
جنات کی
فرشتوں کی
اللہ تعالیٰ
|
15 |
ملک اور حکومت کا اصل مالک ہے: |
بادشاہ
انسان
نبی
اللہ تعالیٰ
|