Islamiat Elective 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علامات مونث ہیں' دو تین چار پانچ
2 بنو ہاشم کی نظر بندی رہی: ایک سال تک دو سال تک تین سال تک چار سال تک
3 قریش نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تبلیغ حق سے روکنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا: ابوسفیان کو ابولہب کو امیہ بن خلف کو عتبہ بن ربیعہ کو
4 مردوں میں سب سے پہلے ایمان لائے: حضرت بلال حضرت حمزہ حضرت عثمان حضرت ابو بکر
5 کافروں سے بدتر ہیں: مشرک مجوسی منافق دہریے
6 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ'خیانت اور وعدہ خلافی کو علامات قرار دیا ہے: مشرک کی منافق کی کافر کی شیطان کی
7 سچائی' ایفائے عہد اور امانت داری بنیادی صفات ہیں: یہودیت کی عیسائیت کی ہندومت کی اسلام کی
8 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی نشانیاں بتائی ہیں: دو تین پانچ آٹھ
9 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے قرآن بالکل نہیں سنا وہ ہے: جہنمی گونگا بہرہ اجاڑ گھر کی مانند جانور کی مانند
10 اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کے ساتھ مقرر فرمائے ہیں: دو فرشتے تین فرشتے چار فرشتے پانچ فرشتے
11 "ضَلَالُ" کا معنی ہے: گمراہی واضح احسان گواہ
12 بت پرستی اور گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ہوگئے تھے: لوگ کافر لوگوں کے دل سیاہ پاک و صاف دل لوگوں کے دل سرخ
13 "مُبِینُ" کا معنی ہے: واضح گمراہی خوشنودی دانائی
14 خانہ کعبہ میں بت رکھے ہوئے تھے: 250 300 340 360
15 "مَنَ" کا معنی ہے: کھلی احسان کیا گمراہی بھلائی
Download This Set