1 |
اَقلَامُہ گرامر کی رو سے ہے: |
جمع
مذکر
واحد
|
2 |
غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے: |
غزوۃ خیبر
غزوۃ بدر
غزوۃ خندق
غزوۃ حنین
|
3 |
غزوہ احد میں مسلمان شہید ہوئے: |
ستر
ساٹھ
پچاس
چالیس
|
4 |
ایثار اور جانبازی کا معرکہ تھا: |
ہجرت مدینہ
غزوہ بدر
صلح حدیبیہ
فتحمکہ
|
5 |
نفاق اور سازش ان کی مخالفت کے دو بڑے حربے تھے: |
یہود کے
نصاریٰ نے
منافقین کے
مشرکین کے
|
6 |
اسلام کی پہلی مسجد تعمیر ہوئی: |
مدینے میں
مکے میں
طائف میں
قبا میں
|
7 |
مدینے کا اصل نام تھا: |
فارس
تکریت
موصل
یثرب
|
8 |
وہ کھلم کھلا اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی نہیں کرتا جس میں ہو: |
حیا
ایمان
عقل
شعور
|
9 |
حیاء ہے: |
روزہ سے
ایمان سے
کفر سے
نماز سے
|
10 |
لغت میں ایمان کہتے ہیں: |
مکمل کرنے کو
دبانے کو
فکروخیال کو
یقین کرنے کو
|
11 |
اخلاق عالیہ کا کامل نمونہ ہے: |
حضرت علی
حضرت ابوبکر
حضرت عمر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
|
12 |
"زراء" کا معنی ہے: |
کسان
جڑیں
کونپل
کھیتی
|
13 |
غلبہ اسلام پر گواہ ہے: |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم
ساری مخلوق
نوری مخلوق
اللہ تعالیٰ
|
14 |
"عَزِیزُ" کا معنی ہے: |
سخت
ہدایت
خوشنودی
تکلیف دہ
|
15 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھلائی کے خواہاں ہیں: |
اہل بیت کی
مسلمانوں کی
اہل مکہ کی
تمام انسانوں کی
|