1 |
اَرجُلُ مثال ہے: |
جمع سالم کی
مفرد کی
تثنیہ کی
جمع مکسر کی
|
2 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کا پیشہ تھا: |
تجارت
کھیتی باڑی
گلہ بانی
ماہی گیری
|
3 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سب بڑا دشمن تھا: |
وحشی
ابولہب
ابوجہل
ابوسفیان
|
4 |
عبدالمطلب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کے لیے وصیت کرگئے: |
ابو طالب کو
حضرت حمزہ کو
حضرت عباس کو
ابو جہل کو
|
5 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کا نام تھا: |
حضرت آسیہ
حضرت ہاجرہ
حضرت سارہ
حضرت آمنہ
|
6 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم زیادہ تر تھی: |
آتش پرست
ستارہ پرست
بت پرست
سورج پرست
|
7 |
اللہ تعالیٰ نے حد کمال تک پہنچا کر دین کی تکمیل کا اعلان فرمادیا: |
یہودیت کو
عیسائیت کو
مجوسیت کو
دین اسلام کو
|
8 |
پیغام عالمگیر تھا اور پوری دنیا ًمخاطب تھی: |
ابراہیم کی
موسٰی کی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
ایوب کی
|
9 |
قرآن حکیم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا ہے: |
خاتم النبین
خلیل اللہ
کلیم اللہ
روح اللہ
|
10 |
دَالُ کے معنی ہیں: |
کرنے والا
نیکی
برابر
راہ دکھانے والا
|
11 |
لَکتُبُ مَاقَدمُوا وَاثَارَھُم ہے: |
سورۃ البقرہ میں
سورۃ الرحمٰن میں
سورۃ یسٰین میں
سورۃ فاطر میں
|
12 |
صلہ رحمی کا مطلب یہ ہے کہ جو جائز ضرورت ہو اسے پورا کرنے کی حتی المقدور کی جائے: |
رشتہ داری کی
ہمسایہ کی
دوست کی
مسلمان کی
|
13 |
رشتہ داروں کو ہر طرح خوش رکھنا کہلاتا ہے: |
اخلاق
تقویٰ
حقوق العباد
صلہ رحمی
|
14 |
"رِجَالُ" کا معنی ہے: |
چراغ
مرد
ڈرانے والا
کسان
|
15 |
محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے نہیں: |
ساتھی
بھائی
بیٹے
باپ
|