Islamiat Elective 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گرائمر کی رو سے طَاوِلَۃٌ ہے مونث مذکر فعل حرف
2 پیغمبر کے علم کا ذریعہ ہے وحی انسانیت کی عطا کردہ تعلیم تاریخ انسانیت حضرت میکائیل
3 حضرت محمد کس نبی کی نسل سے تشریف لائے ؟ حضرت اسحاق حضرت داؤد حضرت اسماعیل حضرت یعقوب
4 جد الانبیاء لقب ہے حضرت اسمٰعیل کا حضرت ابراہیم کا حضرت محمد کا حضرت موسیٰ کا
5 لفظ اُختٌ گرائمر کے لحاظ سے ہے فعل مذکر مونث جمع
6 حضرت اسمعیل کا لقب تھا خلیل اللہ ذبیح اللہ کلیم اللہ روح اللہ
7 خانہ کعبہ کس پیغمبر نے بنایا ؟ حضرت اسحق علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت عیسٰی علیہ السلام
8 بَاکِستَان گرائمر کی رو سے ہے مونث معنوی مذکر مونث لفظی جمع
9 رسالت کے معنی ہیں پیغام لکھنا بھیجنا تحریر کرنا تجارت کرنا
10 تُوتی کے معنی ہیں تو دیتا ہے تو چھین لیتا ہے تو عزت دیتا ہے تو چاہتا ہے
11 روزہ کی اجزا کون دیتا ہے ؟ انسان رسول اللہ اللہ تعالیٰ فرشتے
12 آگ سے بچو قربانی دے کر کھجور کا کچھ حصہ دے کر صدقہ دے کر جان دے کر
13 حضرت ابراہیم کا لقب تھا ذبیح اللہ کلیم اللہ خلیل اللہ روح اللہ
14 قرآن مجید کے نزول کا عرصہ ہے 20 سال 23 سال 25 سال 27 سال
15 اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی ہدایت کےلئے کن کو بھیجا فرشتوں کو نیک لوگوں کو جنوں کو نبیوں کو
Download This Set