1 |
مسلمانوں نے شعب ابی طالب میں کتنے سال گزارے ؟ |
3
4
5
7
|
2 |
سب سے پہلی وحی نازل ہوئی |
غار حرا میں
غار ثور میں
حبشہ میں
مدینہ میں
|
3 |
حدیث کے مطابق ایمان کا حصہ ہے |
عبادت
حیا
محبت
نفرت
|
4 |
ہجرت مدینہ کے دوران آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام کیا ؟ |
غار ثور میں
غار حرا میں
قبا میں
حضرت ابو ایوب انصاری کے ہاں
|
5 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف کا سفر کیا |
فتح مکہ کے بعد
ہجرت حبشہ سے قبل
سال غم کے بعد
ہجرت مدینہ کے بعد
|
6 |
مسجد نبوی کی زمین کی قیمت ادا کی |
مدینہ والوں نے
حضرت ابو بکر نے
حضرت ابو ایوب انصاری نے
حضرت عثمان نے
|
7 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بد ترین دشمن کون تھا ؟ |
ابو لہب
ابو جہل
عتبہ بن ربیعہ
ولید بن شیبہ
|
8 |
نبوت کے تیرہویں سال کتنے لوگ حج کے موق پر مسلمان ہوئے ؟ |
65
70
75
80
|
9 |
غزوہ بدر میں قریش کے افراد گرفتار قید ہوئے ؟ |
60
70
72
75
|
10 |
مدینہ پہنچنے سے قبل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قیام تھا |
بدر میں
اُحد میں
قبا میں
حبشہ میں
|
11 |
غزوہ اُحد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟ |
70
80
90
100
|
12 |
اسلام کی پہلی درسگاہ تھی |
مسجد نبوی
صفہ
مسجد قبا
حضرت ابو ایوب انصاری کا گھر
|
13 |
ہجرت کے وقت انصار کا سردار تھا |
عبداللہ بن ابی
عبداللہ بن ابی وقاص
عبداللہ بن اکبر علی
محمد بلال محمد اختر
|
14 |
مدینہ پہنچنے سے پہلے حضور نے قبا نامی بستی میں کتنے دن قیام فرمایا ؟ |
بیس دین
دس دن
چودہ دن
سات دن
|
15 |
رسول پاک کی پیدائش سے لے کر 53 سال کی زندگی کہلاتی ہے ؟ |
مدنی زندگی
تبلیغی زندگی
مذہبی زندگی
مکی زندگی
|