Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناپ تول میں کمی کرنا: اچھا برا جرم نیکی
2 قصاصکا حق رکھتا ہے قرآن کی رو سے: والد والدہ ولی وکیل
3 کلھما سے کیا مراد ہے: باپ ماں والدین رشتہ دار
4 عشر ادا کیا جاتا ہے: زمین کی پیداوارپر تنخواہ پر چاندی پر سونے پر
5 قضیٰ کے معنی ہیں: فیصلہ کیا خریدا حکم دیا فروخت کیا
6 زمین پر مت چل: جھک کر ڈر کر بھاگ کر اکڑ کر
7 یتیم کے مال سے خرچ کرنا ہے: حرام حلال مکروہ پسندیدہ
8 پورا تولنے سے بنتی ہے: نقصان صحت دولت ساکھ
9 عہد کے بارے میں‌باز پرس ہوگی: سکول میں دنیا میں قبر میں قیامت کے دن
10 تمہارے دوسروں پر حرام ہیں: کتابیں مال اور خون کاغذات زمین
11 جنت میں‌داخل نہ ہوگا: سخی بہادر متکبر حاجی
12 ذوی القربیٰ کا معنی ہے: دوست مسافر رشتہ دار دشمن
13 اللہ تعالیٰ‌نے فرمایا ہے کہ معاشی تنگی کے خوف سے قتل نہ کرو: رشتہ داروں کو پڑوسیوں‌کو والدین کو اولاد کو
14 حقوق اللہ سے مراد حقوق ہیں: بودوں‌کے اللہ تعالیٰ کے انسانوں‌کے فرشتوں‌کے
15 اسلام نے دوسرے فرائض پر ترجیح دی ہے: حقوق اللہ کو حقوق العباد کو حقوق النفس کو حقوق نسواں‌کو
Download This Set