Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بے شک اللہ کے نزدیک زیادہ معزز ہے: امیر غریب متقی نمازی
2 اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا ہے: تہجد گزار حج کرنے والا روزہ دار پرہیز گار
3 فاسق کے بارے میں‌قرآن میں کیا ہدایت ہے: عمل کرنا تحقیق کرنا خوشی کرنا غم کرنا
4 مسلمانوں‌کو خبر کی تحقیق کا حکم ہے جب خبر لائے: کوئی کافر کوئی منافق کوئی فاسق کوئی اجنبی
5 تمام مسلمان آپس میں ہیں: دوست بھائی ملاقاتی پڑوسی
6 خاندان اور قبیلے محض ہیں: پہچان کے لیے دوستی کے لیے رشتہ داری کے لیے تجارت کے لیے
7 قرآن مسلمان کو منع کرتا ہے: غیبت شکار کھیتی باڑی کام کرنے سے
8 اگر مسلمانوں کے دو گروہ لڑ پڑیں تو دوسرے مسلمانوں کو چاہیے: ان کو مارو ان کو قیدی بنائو ان میں صلح کرائو ان کو جرمانہ کرو
9 یہ یقیناََ بے حیائی اور بری راہ ہے: رشوت خیانت چوری زنا
10 یبلغن کا مطلب ہے: عمدہ چھوڑ دینا پہنچ جاتے کھانا
11 اگر والدین بوڑھے ہو جائیں‌تو انہیں نہ کہو: بوڑھے برا جھگڑالو اف
12 یقیناََ بے حیائی اور بری راہ ہے: زنا خیانت چوری رشوت
13 جناح کا معنی ہے: سر چہرہ بازو پیشانی
14 حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کا عمل تھا: عیب لگانا جھوٹ بولنا دھوکہ دینا ناپ تول میں کمی کرنا
15 مال میں‌سے خرچ کرنا حرام ہے: والدین کے اپنے یتیم کے دوست کے
Download This Set