Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عربی گرائمر میں عبداللہ کہلاتا ہے: اسم مرکب توصیفی مرکب اضافی جملہ
2 حضرت عمر نے سزا دے کر انصاف کا بول بالا کیا: اپنے بیٹے کو اپنے غلام کو اپنے بھتیجے کو اپنی بیوی کو
3 اللہ تعالٰی فقرو احتیاج کا دروازہ کھول دیتے ہیں: ایک مرتبہ سوال کرتا ہے بار بار مانگتا کبھی کبھار مانگتا ہے پیشہ ور بھکاری ہے
4 نیک کام میں کوشش کرنی چاہئے: آگے بڑھنے کی پیچھے ہٹنے کی خاموش رہنے کی سستی کی
5 وجوہ کا مطلب ہے: منہ وجوہات چہرے پیشانیاں
6 الفاظ کا ایسا مجموعہ جس سے کوئی بات سمجھ میں نہ آئے اسے کہتے ہیں: مرکب فعلیہ مرکب ناقص مرکب نام
7 عدل کے معنی ہیں: بدلہ دینے میں کمی بیشی کرنا مساوی بدلہ کسی چیز کو مناسب جگہ پر نہ رکھنا ظلم کرنا
8 دعا کی ایک قسم ہے: روزہ سلام کلمہ صدقہ
9 یہ کتاب شک و شبہ سے بالاتر ہے: بائبل تورات زبور قرآن
10 وہ شخص ایماندار نہیں جو خود سیر ہوکر رات گزارے اور اس کا بھوکا رہے: بھائی والدہ دوست پڑوسی
11 نفاق بیماری ہے: جسمانی دماغی روحانی قلبی
12 متقین کے لیے ہدایت ہے: قرآن تورات زبور انجیل
13 جس فعل میں حکم دیا جائے وہ ہے: فعل حال فعل ماضی فعل امر فعل مضارع
14 فعل ماضی کے صیغے ہیں: 5 10 12 14
15 نصف ایمان ہے: سچائی ایمانداری طہارت حب الوطنی
Download This Set