Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حلال روزی کی تلاش عبادت کے بعد -----ہے: پہلا فرض دوسرا فرض تیسرا فرض چوتھا فرض
2 شہادت اور ثبوت ذمہ داری ہے: مدعا علیہ کی مدعی کی حکومت کی جج کی
3 مجاہدین اسلام صرف-------کے ہی دھنی نہیں ہیں: دولت کے قبیلہ کے تلوار کے مشورہ کے
4 شہادت مبنی ہو: قبیلہ پر انصاف پر دولت پر طاقت پر
5 نیکیوں کو کھا جاتا ہے: جھوٹ حسد غیبت فراڈ
6 وہ جملہ جس کا پہلا جزوفعل ہو اسے کہتے ہیں: فعل جملہ اسمیہ امر جملہ فعلیہ
7 عبادت کے بعد دوسرا فرض ہے: روزی کی تلاش حلال روزی کی تلاش مال کا حصول پہلا اور تیسرا
8 عدل کی ضد ہے: شرک ظلم علم برابری
9 السعید کے معنی ہیں: نیک بخت بوڑھا جوان راہنما
10 نصابی کتب کے مطابق قتال فی سبیل اللہ کی اجازت کی صورتیں ہیں: 1 2 3 5
11 جہاد بالنفس کا مطلب ہے جہاد: تلوار سے جان سے مال سے احتیاط سے
12 ذوی القربی کا معنی ہے: رشتہ دار والدین بیٹا پڑوسی
13 قلم البنت مثال ہے: مرکب توصیفی کی مرکب اضافی کی فعل مضارع کی فعل ماضی کی
14 اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کئے ہوئے مال کا اجر کتنے گنا ملتا ہے؟ 500 600 700 800
15 حقیقی نیکی انہوں نے کی جنہوں نے نماز ادا کی اور: حج کیا زکوٰۃ ادا کی روزہ رکھا قرآن کی تلاوت کی
Download This Set