1 |
اگر والدین میں سے ایک یا دونوں بوڑھے ہوجائیں تو انہیں نہ کہو: |
بوڑھے
جاؤ
بیٹھو
اف
|
2 |
آپس کے لطف و محبت اورہمدردی میں مسلمانوں: |
ایک عمارت
ایک گھر
ایک جسم
ایک دیوار
|
3 |
ناپ تول میں کمی کی وجہ سے خوفناک عذاب نازل ہوا تھا: |
قوم نوح پر
قوم شعیب پر
قوم یونس پر
قوم ہود پر
|
4 |
جسم کا بادشاہ ہے: |
سر
پیشانی
آنکھ
دل
|
5 |
آپ نے آخری خطبہ کہاں دیا؟ |
کوہ صفا پر
کوہ مروہ پر
میدان عرفات میں
میدان بدر میں
|
6 |
غیبت مردہ گوشت ہے: |
بکرے کا
دوست کا
دشمن کا
بھائی کا
|
7 |
اخلاق میں دو اہم ترین باتیں ہیں: |
نماز اور روزہ
علم
محنت و مشقت
ایفائے عہد اور صبر
|
8 |
جملہ اسمیہ میں پہلا جزو ہوتا ہے: |
مرکب
حرف
فعل
اسم
|
9 |
سورۃ نساء میں گواہی کے زریں اصول بیان ہوئے ہیں: |
دو
پانچ
سات
نو
|
10 |
یہ دونوں ساتھ ساتھ ہیں جب ایک اٹھ جاتا ہے تو دوسرا بھی اٹھ جاتا ہے: |
قول اور تحمل
عمل اور ایمان
حیا اور ایمان
سچ اور جھوٹ
|
11 |
حیاء کے مراتب ہیں: |
2
3
4
5
|
12 |
حضرت ابراہیم کا پیشہ تھا: |
بزازی
سنار
ترکھان
زراعت
|
13 |
خیاطی کس کا پیشہ تھا؟ |
حضرت ادریس کا
حضرت نوح کا
حضرت ابراہیم کا
حضرت ابوبکر کا
|
14 |
حسنات کا واحد ہے: |
حسین
حسنۃ
حسن
محسن
|
15 |
جن وانس کو پیدا کیا گیا: |
لڑنے کے لئے
اتحاد کے لئے
عبادت کے لئے
قیامت کے لئے
|