Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وحدانیت اللہ تعالی کو مکمل طور پر ثابت کیا گیا ہے سورہ اخلاص میں‌ سورہ فلق میں سورہ الفاتحہ میں‌ سورہ الناس میں
2 قدردانی اور پسندیدگی سے ہوتی ہے ہمت افزائی تھکاوٹ عداوت ذلت
3 ''لم یرحم'' کا معنی ہے بڑا چھوٹا بوڑھا رحم نہیں کیا
4 ''عدل'' کا معنی ہے: سنوارا بکھیرا دبایا اچھالا
5 ''فجار'' کا معنی ہے: لکھنے والے آرام وآسائش بدکار لوگ اکٹھا کیا
6 انسان کو رب کے بارے میں دھوکے میں رکھا ہے فرشتوں نے شیطان نے جنات نے بتوں نے
7 انسان کے بطور نگہبان مقرر ہیں جنات شیاطین موکل کرام کاتبین
8 اصلیتَ؟ کا ترجمہ ہے: کیا میں نے نماز پڑھی کیا تونے نماز پڑھی؟ کیا سب نے نماز پڑھی؟ کیا صرف ایک نے نماز پڑھی؟
9 المبذرین کا معنی ہے: فضول خرچ تنگ دست زیادتی کرنے والے گالیاں دینے والے
10 ذھب خالد میں ذھب ہے: فعل متعدی فعل لازم حرف اسم
11 یہ حرف کے لئے استعمال ہوتا ہے: واؤ من فی الی
12 حقوق العباد کہتے ہے حقوق: بندوں کے اللہ کے والدین کے کسی کے نہیں
13 یہ حرف عطف ہے: ل من علیٰ فا
14 اسلام کا مرکزی عقیدہ ہے: فرشتوں پر ایمان کتابوں پر ایمان اللہ پر ایمان رسالت پر ایمان
15 یحرم کا معنی ہے: وہ محروم کرتا ہے وہ حرام کرتا ہے وہ غیبت رہ غمگین کرتا ہے
Download This Set