Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام نے نمازکی شرط قرار دیا ہے غسل کو وضو کو تیمم کو غسل کو اور وضو کو
2 جسم کی صفائی سے مسرت حاصل ہوتی ہے: روح کو جسم کو لوگوں‌کو فکرکو
3 اخلاق حسنہ سے اجتناب کو کہتے ہیں طہارت فکر طہارت اخلاق طہارت جسم طہارت لباس
4 ''جار'' کا معنی ہے: دشمن ہمسایہ دوست رشتہ دار
5 اللہ تعالی نے انسان کی فطرت میں رکھا ہے تکبر کفر شرک رحم
6 مانگنے والوں کو منع کیا گیا ہے: مانگنے سے جھڑکنے سے مارنے سے دینے سے
7 ساری نیکی یہ نہیں کہ تم مشرق ومغرب کی طرف کرو: اپنی پیٹھیں اپنے بازو اپنے پاوں اپنے منہ
8 قرآن پاک کو کتاب االلہ ماننے سے انکار کردیا مومنین نے منافقین نے کفار نے مشرکین نے
9 ''سوآٰ برابر پردہ بند کر دیا ساتھی
10 ضمیر منفصل وہ ہے جو استعمال ہو: فعل کے ساتھ الگ اسم کے ساتھ حرف کے ساتھ
11 نسل انسانی کے درمیان مساوات اور برابری قائم کرتاہے: عقیدہ توحید ّعقیدہ کفارہ عقیدہ تناسخ عقیدہ اہلیت
12 رسول اکرم کے احکامت کی اطاعت فرض ہے مستحب ہے مباح ہے ضروری نہیں‌
13 رسول کریم پر ایمان ضروری ہے دو حیثیتوں سے تین حیثیتوں سے چار حیثیتوں سے پانچ حیثیتوں سے
14 اللہ تعالی نے نبی کریم کی زبانی اعلان فرمایا کہ میں تو صرف اس کا تابع ہوں جو مجھے وحی کی جاتی ہے سورہ بقرہ میں سورہ انعام میں سورہ نور میں سورہ محمد میں
15 نبی کریم نے تمام نیکیوں کی جڑ قرار دیا نماز کو توحید کو رسالت کو آخرت کو
Download This Set