1 |
جہاد لفظ ہے |
عربی زبان کا
فارسی زبان کا
اردو زبان کا
لاطینی زبان کا
|
2 |
نگاہ اور کلام میں بھی فریقین کے مابین مساوات قائم رکھیے یہ ہے |
آیت مبارک
حدیث مبارکہ
قول صحابی
قول تابعی
|
3 |
تمھارے بھائی کے خون اور تمھارے مال تم پر ہیں: |
بوجھ
حلال
مسلط
حرام
|
4 |
جو لوگ سلام نہیں کرتے ان پر مسلط ہوتا ہے |
شیطان
تکبر
دولت کا نشہ
انکسار
|
5 |
بہتر انسان وہ ہے جو پہل کرے: |
تجارت میں
حکومت میں
سلام میں
سخاوت میں
|
6 |
گواہی خوشنودی کے لیے دی جائے: |
حکمران کی
مدعی کی
قاضی کی
اللہ کی
|
7 |
شہادت کی بنیاد ہے: |
انصاف پر
ظلم وستم پر
احسان پر
حق وباطل پر
|
8 |
''منا'' کا معنی ہے |
تکلیف
منت
برداشت
سکون
|
9 |
''سنابل'' کا معنی ہے |
بالیاں
ایذا
احسان
دانہ
|
10 |
اللہ کی راہ میں خلوص سے مال خرچ کرنے کا اجر ملتا ہے |
دو سو گنا
پانچ سو گنا
سات سو گنا
آٹھ سو گنا
|
11 |
فعل ماضی کی مثال ہے |
یضرب
یقتل
اکل
ینصر
|
12 |
حضرت ادریس علیہ السلام کا پییشہ تھا |
بزازی
خطاطی
نجاری
تجارت
|
13 |
علم میںغور وخوص کرنا برابر ہے |
نماز کے
روزے کے
حج کے
جہاد کے
|
14 |
حد یث شریف میں ہے کہ علم سکھاؤتو یہ ہے |
صدقہ
عبادت
نیکی
جہاد
|
15 |
''ربی زدنی علما'' یہ دعا اکثر کیا کرتے تھے |
نبی اکرم
صحابہ اکرام
تابعین
تبع تابعین
|