1 |
انسان روحانیت کو حیواینت پر غالب رکھتاہے |
ّعفت والا
عزت والا
تقوی والا
حیادار
|
2 |
روزی کمانے کا نا جائزہ زریعہ ہے |
سمگلنگ
تجارت
زراعت
صنعت وحرفت
|
3 |
کوئی فن سیکھ کر روزی کمانا نہ صرف جائز بلکہ |
پسندیدہ ہے
ناپسندیدہ ہے
مباحہے
باعث فخر ہے
|
4 |
اللہ تعالی نے زمین وآسمان کی ہرچیز کو مسخر کیا ہے |
انسان کے لیے
جنات کے لیے
فرشتوں کے لیے
جمادات کےلیے
|
5 |
''سیعد'' کا معنی ہے |
سعادت مند
بدبخت
مفلس
خوشحال
|
6 |
اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا ہے |
طاقتور
کمزور
آگ سے
معزز
|
7 |
''اشتری'' کا معنی ہے: |
بیچ دیا
خرید لیا
ڈال دیا
بھگا دیا
|
8 |
جان ومال کے لیے جنت کا سودا ہے |
بڑی کامیابی ہے
بری خوشی
بڑی نعمت
بڑی ناکامی
|
9 |
جان و مال اہل ایمان کے پاس ہے |
ہمیشہ کے لیے
کامیابی کے لیے
خوشی کا سامان
اللہ کی امانت
|
10 |
انسانی خون کی بڑی اہمیت ہے |
عیسائیت میں
اسلام میں
یہودیت میں
بدھ میں
|
11 |
''متعمدا'' کا معنی ہے |
جان بوجھ کر
غلطی سے
لاپروائی سے
لا علمی سے
|
12 |
جو کم از کم دو کلموں سے مل کے بنے اسے کہتے ہیں: |
مرکب
فعل امر
فعل نہی
فعل مضارع
|
13 |
اسلام کے بنیادی ارکان کی روح ہے |
جہاد
کلمہ
نماز
زکوۃ
|
14 |
جان سے جہاد کر نے والوںکو حالات پیش آتے ہیں |
دو قسم کے
تین قسم کے
چار قسم کے
پانچ قسم کے
|
15 |
عربی زبان میں رکن کہتے ہیں |
چھت کو
ستون کو
عمارت کو
فرش کو
|