Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام ارتکاز دولت کی جگہ زوردیتاہے تقسیم دولت پر محنت پر بچت پر میانہ روی پر
2 وہ اشیاجن سے مفاد عامہ وابستہ ہو وہ مللکیت ہوتی ہے حکومت غلاموں کی یتیموں کی بیواؤں کی
3 ''جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے وہ اللہ کا ہے آیت مبارکہ حدیث مبارکہ قول صحابی قول تابعی
4 اسلام ایسی دولت کی حلال نہیں سمجھتا جو حاصل ہو جائز زرائع سے ناجائز زرائع سے صرٍف محنت سے صرف سرمایہ کاری سے
5 اسلام نے ہر اس عمل کو عبادت قرار دیا ہے جس میں خوشنودی ہو اللہ کی فرشتوں کی اولیا کی والدین کی
6 خود غرضی دوسرا نام ہے بغاوت کا حیوانیت کا انسانیت کا ظلم وستم کا
7 تکبر کی بنیاد رکھی: شیطان نے فرعون نمرود نے قارون نے
8 دوسروں کو حقیر اور اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے تکبر عقل مندی کامیابی ایمان کی کمزوری
9 اللہ نے زمین پر اکڑا کر چلنے سے منع کیا ہے جانوروں کو پرندوں‌کو انسانوں‌کو جنوں‌کو
10 مغلولۃ کا معنی ہے کھلا بندھا ہوا لٹکا ہوا ڈسا ہوا
11 رشتہ داروں کا پہلا حق ہے ان کے ساتھ ہے زیادتی کرنا سختی کرنا حسن سلوک کرنا بےرخی کرنا
12 ''یبلغن'' کا معنی ہے چلا جائے گا آ جائے گا پہنچ جائے گا رہ جائےگا
13 وہ فعل جسے فاعل کے علاوہ مفعول کی ضرروت ہو کہلاتا ہے فعل لازم فعل متعدی فعل مجہول فعل معروف
14 ہر عمل میں عنصر شامل ہوتا ہے خلوص‌کا حیا کا احسان کا عدل کا
15 ''جب تو حیا کھو دے تو جو مرضی میں آئے کر'' یہ ارشاد ہے" ولی کا نبی کا صحابی کا تابعی کا
Download This Set