Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ ہستی جس کی بندگی کی جائے، اسے کہتے ہیں عابد معبود عہد آقا
2 روحانیت کا ارتقا ممکن ہے عبادت سے حسن اخلاق سے انفاق فی سبیل اللہ سے جہاد سے
3 اسلام نے دوسرے فرائض پر ترجیح دی ہے حقوق النفس کو حقوق العباد کو حقوق اللہ کو حقوق الحیوانات کو
4 شریعت میں‌خود کشی کرنے والا قرار دیا جاتا ہے مقتول قاتل پاگل مظلوم
5 فرض کا پورا پورا احساس رکھنا کہلاتاہے فرض شناسی حق کوئی حقوق اللہ حققوق العباد
6 جسم کے اعضاء کے حکمران کا نام ہے گردہ دماغ پھیپھڑے دل
7 ''یغدل '' کا مغی ہے ظلم کرنا محروم کرنا غمگین کرنا چھوڑدیتا ہے
8 غیبت کرنا گوشت کھانے کے برابر ہے: بکرے کا مردہ بھائی کا گائے کا سور کا
9 ''اکرام'' کا معنی ہے زیادہ پرہیزگار زیادہ عزت والا زیادہ مہربان زیادہ گنہگار
10 ''حبب'' کا معنی ہے دوست بنا دیا محبوب بنادیا دشمن بنانا دیا منافق بنادیا
11 اللہ نے مومن کے نزدیک محبوب بنایا ہے دینا کو مال دولت کو ایمان کو تجاورت کو
12 ''فاسق'' کا معنی ہے نافرمان بدکردار بد اخلاقی بے وقوف
13 واوفا اورثمہ حروف ہیں حروف استفہام حروف جار حروف شرط حروف عطف
14 حسد نتیجہ ہے: ظلم کا طاقت کا خود غرضی کا سر کشی کا
15 کائنات کی ہر چیز حقیقی ملکیت ہے: اللہ تعالی کی فرشتوں کی جنات کی انسانوں کی
Download This Set