Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 الشفھاء کا معنی ہے: عقل مند اندھے بےوقوف بہرے
2 مصلحون کے معنی ہیں: اصلاح کرنے والے فسادی چوری کرنے والے جھوٹ بولنے والے
3 بیماری ............... کے دلوں‌میں‌ہوتی ہے: منافقین کے مشرکوں ہندئووں آتش پرستوں
4 بیماری ہوتی ہے منافقین کے: سر میں دل میں پیٹ میں پھیپھڑوں میں
5 یخدعون کے معنی ہیں: بے وقوف دھوکا دیتے ہیں دھوکے میں‌آتے ہیں فکر کرتے ہیں
6 غشاوۃ کا معنی ہے: کند ذہن خیمہ پردہ لالچی
7 اللہ نے ان کے دلوں‌اور ............. پر مہر لگا دی ہے: ٹانگوں آنکھوں ہاتھوں کانوں
8 اللہ نے کانوں پر مہر لگا دی ہے: مسلمانوں کفار منافقین یہود
9 متقین ایمان لائے ہیں: انجیل پر توریت پر قرآن پر تمام الہامی کتابوں پر
10 ان دیکھی چیزوں پر ایمان لاتے ہیں: کافر عیسائی متقین منافقین
11 تمام بنی نوع انسان کے لئے ہدایت ہے: قرآن پاک تورات زبور انجیل
12 الم حروف ہیں: مفرادات مقطعات جار تنکیر
13 تفصیل سے لکھتے ہیں: عزرائیل اسرافیل پیغمبر کراماََ کاتبین
14 قیامت کے مراحل ہیں: 5 3 5 2
15 انسان کا نامہ اعمال لکھتے ہیں: حضرت اسرافیل حضرت جبرائیل حضرت عزرائیل کراماََ کاتبین
Download This Set