Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رقاب کا معنی ہے: منہ رشتہ دار مسافر گردنیں
2 ابن السبیل کا معنی ہے: رشتہ دار پرہیزگار مسافر سائل
3 ساری نیکی یہ نہیں‌کہ تم اپنے منہ پھیر لو: مشرق کی طرف مغرب کی طرف جنوب کی طرف مشرق و مغرب کی طرف
4 بر کا معنی ہے: غرور برائی نیکی سچائی
5 کس کے دل میں‌بیماری ہے: مشرکوں‌ عیسائیوں منافقوں عوام
6 قرآن پاک سے ٹھیک ٹھیک فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے: دولت طاقت تقوی حوصلہ
7 کاتبین کے معنی ہیں: لکھنے والے پڑھنے والے سننے والے سمجھنے والے
8 قرآن کی بدولت انسان گروہوں میں‌تقسیم ہو گئے: ایک دو تین چار
9 الشفھاء کے معنی ہیں: بے وقوف دھوکہ دیتے ہیں دھوکے میں‌آتے ہیں فکر کرتے ہیں
10 سوآء کے معنی ہیں: برابر بردہ بند کر دیا ساتھی
11 ڈرانا یا نہ ڈرانا برابر ہے: مسلمانوں‌کے لئے کفار کے لئے بزدلوں‌کے لئے منافقوں‌کے لئے
12 منافق دھوکہ دیتے ہیں: رشتہ داروں کو غریبوں‌کو خود کو کسی کو بھی نہیں
13 منافق بے وقوف بنا رہے ہیں: خود کو مسلمانوں‌کو عیسائیوں کو ہندوئوں کو
14 نفاق ایک .............. بیماری ہے: قلبی ذہنی ظاہری متعدی
15 لوگوں کا تیسرا گروہ ہے: مشرک کافر منافقین مومنین
Download This Set