Islamiat Elective 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناقابل معافی جرم ہے: چوری شرک لڑائی جھگڑا
2 کس کے مال کے قریب بھی نہ جائو: یتیم کے مسکین کے فقیر کے امیر کے
3 توحید جڑ ہے: نیکیوں کی فرشتوں‌کی برائی کی یہ تمام
4 توحید کے بعد حقوق ہوتے ہیں: دوستوں کے بچوں‌کے والدین کے ہمسایوں‌کے
5 شیطان کے بھائی ہے: جھوٹے کافر منافق فضول خرچ
6 فضول خرچ بھائی ہے: غریبوں کا امیروں‌کا شیطان کا متقین کا
7 والدین کی وفات کے بعد اولاد پر فرض ہے: مکان بنانا جائیداد تقسیم کرنا دعائے مغفرت کرنا ملازمت تلاش کرنا
8 تمہاری اولاد کو بھی اللہ دیتا ہے: رزق جراءت عقل زندگی
9 نہ ہی اپنا ہاتھ باندھ رکھے: رسےسے پائوں‌سے سر سے گردن سے
10 رشتہ دار کو ان کا ........... دیجئے: حصہ حق ورثہ مال
11 مالدار لوگوں کی امداد کے مستحق ہیں: غریب رشتے دار مسافر یتیم یہ تمام
12 اے میرے رب ان پر رحم فرما جس طرح انہوں‌نے مجھے پالا: بچپن میں لڑکپن میں جوانی میں بڑھاپے میں
13 لا تنھر کے معنی ہیں: مت روکیے مت پوچھیئے مت جھڑ کیے مت دیکھئے
14 قتل عمد سے مراد ہے: غلطی سے قتل کرنا گلا دبا کر مارنا پانی میں ڈوب کر مرنا جان بوجھ کر قتل کرنا
15 اف تک کہنے سے روکا گیا ہے: پڑوسیوں‌کو والدین کو دوستوں‌کو رشتہ داروں کو
Download This Set