More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حکومتی سرپرستی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف سے قرآن مجید کی جمع تدوین کے لیے سربراہ مقرر کیے گیے.
Choose an answer
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
لم یلد ولم یولد میں نفی کی گئی ہے-
Choose an answer
زات میں شرک کی
صفات میں شرک کی
الوہیت میں شرک کی
اسما میں شرک کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
رسول اللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عبادت میں میانہ روی کا حکم دیا
Choose an answer
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا کو
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرآن مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے؟
Choose an answer
الکوثر
لاخلاص
الفلق
الناس
Previous
Skip
Next
Question # 5
غلط مشورہ دینے کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
خٰٰٰیانت
گناہ
جھوٹ
خود غرضی
Previous
Skip
Next
Question # 6
وادی حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے.
Choose an answer
بیس کلومیڑ
تیس کلومیٹر
چالیس کلومیڑ
پچاس کلومیڑ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس جنگ میں قرآن مجید کے حفاظ کرام کثیر تعداد میں شہید ہوئے؟
Choose an answer
جنگ یمامہ
جنگ یرموک
جنگ قادسیہ
جنگ جمل
Previous
Skip
Next
Question # 8
فرشتوں کے ہر وقت انسانی اعمال کو لکھنے سے انسان کو اندر جذبہ پیدا ہوتا ہے
Choose an answer
احساس زمہ داری کا
صبر و تحمل کا
عفودر گزر کا
استقامت کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
غزوہحنین سے ہمیں سبق ملتا ہے.
Choose an answer
توکل کا
عفوو درگزر
کفایت شعاری کا
رواداری کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
تًمام مسلمانوں کو ایک قرآت اور لہجے پر متفق کرنے والی شخصیت ہیں
Choose an answer
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
فتح مکہ کے مقوقے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کفار کے لیے عام معافی کا اعلان علامت ہے.
Choose an answer
صبر وتحمل کی
عفوو درگزر کی
سخاوت کی
ایثار و قربانی کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
غزوہ تبوک کے موقعے پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنیہ نے بارگاہ خاتم النبین میں پیش کیا
Choose an answer
گھر کا سارا مال
1100 اونٹ
گھر کا آدھا مال
1000 دینار
Previous
Skip
Next
Question # 13
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں جمع کیا جانے والا قرآن مجید کا نسخہ کن کے پاس موجود تھا.
Choose an answer
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
غزوہ حنین میں بھیرنے والوں کو آواز دے کر اکٹھا کرنے والے تھے.
Choose an answer
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ
عبداللہ بن مسعود رضی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
حدیث مبارک کے مطابق رزق میں وسعت ہوتی ہے.
Choose an answer
سیرو و سیاحت سے
صلہ رحمی سے
تجارت سے
علم حآصل کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
لفظ قرآن کا معنی ہے
Choose an answer
اکثریت سے پڑھی جانے والی کتاب
صبح کے وقت پڑھی جانے والی کتاب
محفوظ کتاب
آخری کتاب
Previous
Skip
Next
Back