Islamiat 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ اخلاص کا دوسرا نام ہے. الفاتحہ الکوثر التوحید الکھف
2 عقیدہ توحید پر بہت زور دیا گیا ہے. روایات میں آثار میں قران مجید تاریخ میں
3 کوئی شخص عقیدہ توحید کے بغیر ور اللہ تعالی کی وحداینت کا اقرار کیے بغیر داخل نہیں ہوسکتا دائرہ انسانیت میں دائرہ شریعیت دائرہ اسلام دائرہ عبادت
4 اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ہے. آخرت رسالت توحید الوہیت
5 وہ تمام عیبوں سے پاک اور تمام کمالات کا مالک ہے فرشتہ جن انسان اللہ تعالی
6 لغوی معنی ایک مانن اور یکتا جاننا کے ہیں. عقیدہ شرک شریعیت توحید
7 لم یلد ولم یولد میں نفی کی گئی ہے. صفات کا شرک کی الوہیت میں شرک کی زات میں شرک کی اسماء کا شرک
8 شرک کا لغوی معنی ہے. ایک ماننا مالک سمجھنا بھلائی کرنا حصہ دار بنانا
9 قرآن مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے. الاخلاص الفلق الکوثر الناس
10 اللہ تعالی کی ہر فیز کا خالق ،مالک اور رازق ماننا کہلاتا ہے. توحید الوہیت توحید ربوہیت توحید اسما توحید رسالت
Download This Set